تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رابْڑی" کے متعقلہ نتائج

رابْڑی

شکر ملا ہوا گاڑھا دودھ

سِیت رابْڑی

جوار ، باجرے یا مکئی کا چھاچھ میں پکایا ہوا دلیا (چھاچھ اور دلیے کو مِلا کو پہلے دُھوپ میں رکھتے ہیں پھر پکا رات بھر رکھ چھوڑتے ہیں ، صبح کو چھاچھ مِلا کر کھاتے ہیں تاکہ جسم سرد رہے) ، اسے صرف رابڑی بھی کہتے ہیں .

راب نَہ رابْڑی بے اُٹھے کھابْڑی

کوئی اچھی یا بُری بات نہیں کہی اور یون٘ہی تلوار نکال لی ، خواہ مخواہ ناراض ہو گئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رابْڑی کے معانیدیکھیے

رابْڑی

raab.Diiराबड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رابْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکر ملا ہوا گاڑھا دودھ
  • ایک قسم کی غذا جو پتلی کھچڑی سے مشابہ ہوتی ہے
  • جوار یا باجرے یا مکئی کا آٹا جو نمکین کھٹی چھاچھ میں پکایا جاتا ہے

Urdu meaning of raab.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • shukr mila hu.a gaa.Dhaa duudh
  • ek kism kii Gizaa jo patlii khich.Dii se mushaabeh hotii hai
  • jvaar ya baajre ya maki.i ka aaTaa jo namkiin khaTTii chhaachh me.n pakaayaa jaataa hai

English meaning of raab.Dii

Noun, Feminine

  • a type of food that similar to thin porridge
  • millet or corn flour which is cooked in salty sour buttermilk
  • condensed milk mixed with sugar

राबड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक किस्म की खाना जो पतली खिचड़ी की भाँती होता है
  • ज्वार या बाजरे या मकई का आटा जो नमकीन खट्टी छाछ में पकाया जाता है
  • चीनी मिला हुआ गाढ़ा दूध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رابْڑی

شکر ملا ہوا گاڑھا دودھ

سِیت رابْڑی

جوار ، باجرے یا مکئی کا چھاچھ میں پکایا ہوا دلیا (چھاچھ اور دلیے کو مِلا کو پہلے دُھوپ میں رکھتے ہیں پھر پکا رات بھر رکھ چھوڑتے ہیں ، صبح کو چھاچھ مِلا کر کھاتے ہیں تاکہ جسم سرد رہے) ، اسے صرف رابڑی بھی کہتے ہیں .

راب نَہ رابْڑی بے اُٹھے کھابْڑی

کوئی اچھی یا بُری بات نہیں کہی اور یون٘ہی تلوار نکال لی ، خواہ مخواہ ناراض ہو گئے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رابْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رابْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone