تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quash" کے متعقلہ نتائج
quash کے لیے اردو الفاظ
quash کے اردو معانی
- خارِج کَرنا
- خَتْم کرنا
- کُچَل دینا
- مَنسُوخ کرنا
- مُستَرَد کَرنا
quash के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ारिज करना
- ख़त्म करना
- कुचल देना
- मंसूख़ करना
- मुस्तरद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قُشَعْرِیرَہ
سردی یا خوف وغیرہ کی وجہ سے جسم کے رونگٹے کھڑے ہو جانے کی کیفیت، کپکپی، پھریری، جھرجھری
قُوش خانَہ
اس قوش خانے کے علاوہ دریائے گومتی کے اس پار ہرن اور پان٘چ چھ ایسے زبردست گین٘ڈے موجود ہیں.
قِشْرِیَّہ
چھلکے دار جانور کی جماعت ، اس زمرے کے جانور عام طور پر ایک کھپری یا قشر کے اندر رہتے ہیں ، جھین٘گا مچھلی ، کیکڑا اور گھن اس میں شامل ہیں ، (انگ : Crustacea).
q-ship
تواریخ: ایک مسلح جہاز جو تجارتی جہاز کی شکل میں دشمن کو دھوکا دینے یا آبدوزوں کو تباہ کرنے پر مامور ہو ۔.
قِشْری نِظام
(طب) ان دو عروقی نظاموں میں سے ایک کا نام جن سے وہ رگیں خآرج ہوتی ہیں جو دماغ کی پرورش کرتی ہیں
قَشْقَہ کھینچْنا
پیشانی پر تلک لگانا، صندل یا زعفران کی دو لکیریں ماتھے پر کھینچنا، مراد: ٹیکا لگانا
قاشِر
وہ دوا، جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا
قَشْقَۂ عَرُوس
(سالوتر) گھوڑے کا ایک عیب ، یہ اُس سفیدی کو کہتے ہیں کہ ایک دھاری سیدھی ماتھے سے ناک تک صمصام (تلوار) کی طرح کھچی ہوئی ہو اور دوسری جگہ بدن میں کہیں سفیدی کا نام نہ ہو.
وَرَقُ القَش
(نباتیات) ایک بڑا عموماً منقسم پتا جو بعض پھول نہ دینے والے پودوں اور درختوں میں لگتا ہے خصوصاً تاڑ یا کرف کی قسم کے درختوں کا پتا نیز وہ ورق نما عضو جو بعض بغیر پھول کے پودوں اور گھاس میں شاخ اور پتوں کے جوڑ پر پیدا ہوتا ہے اور جو معمولی پودوں کے پتے سے مختلف ہوتا ہے ، بعض اقسام کی کائیوں کا چھوٹے پتے جیسا شاخہ ، (انگ : Frond) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quash)
quash
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔