تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَقُ القَش" کے متعقلہ نتائج

وَرَقُ القَش

(نباتیات) ایک بڑا عموماً منقسم پتا جو بعض پھول نہ دینے والے پودوں اور درختوں میں لگتا ہے خصوصاً تاڑ یا کرف کی قسم کے درختوں کا پتا نیز وہ ورق نما عضو جو بعض بغیر پھول کے پودوں اور گھاس میں شاخ اور پتوں کے جوڑ پر پیدا ہوتا ہے اور جو معمولی پودوں کے پتے سے مختلف ہوتا ہے ، بعض اقسام کی کائیوں کا چھوٹے پتے جیسا شاخہ ، (انگ : Frond) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَقُ القَش کے معانیدیکھیے

وَرَقُ القَش

varaq-ul-qashवरक़-उल-क़श

  • Roman
  • Urdu

وَرَقُ القَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) ایک بڑا عموماً منقسم پتا جو بعض پھول نہ دینے والے پودوں اور درختوں میں لگتا ہے خصوصاً تاڑ یا کرف کی قسم کے درختوں کا پتا نیز وہ ورق نما عضو جو بعض بغیر پھول کے پودوں اور گھاس میں شاخ اور پتوں کے جوڑ پر پیدا ہوتا ہے اور جو معمولی پودوں کے پتے سے مختلف ہوتا ہے ، بعض اقسام کی کائیوں کا چھوٹے پتے جیسا شاخہ ، (انگ : Frond) ۔

Urdu meaning of varaq-ul-qash

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek ba.Daa umuuman munqasim pitaa jo baaaz phuul na dene vaale paudo.n aur daraKhto.n me.n lagtaa hai Khusuusan taa.D ya kruph kii kism ke daraKhto.n ka pata niiz vo varq numaa uzuu jo baaaz bagair phuul ke paudo.n aur ghaas me.n shaaKh aur patto.n ke jo.D par paida hotaa hai aur jo maamuulii paudo.n ke patte se muKhtlif hotaa hai, baaaz iqsaam kii kaa.iyo.n ka chhoTe patte jaisaa shaaKhaa, (ang ha Frond)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرَقُ القَش

(نباتیات) ایک بڑا عموماً منقسم پتا جو بعض پھول نہ دینے والے پودوں اور درختوں میں لگتا ہے خصوصاً تاڑ یا کرف کی قسم کے درختوں کا پتا نیز وہ ورق نما عضو جو بعض بغیر پھول کے پودوں اور گھاس میں شاخ اور پتوں کے جوڑ پر پیدا ہوتا ہے اور جو معمولی پودوں کے پتے سے مختلف ہوتا ہے ، بعض اقسام کی کائیوں کا چھوٹے پتے جیسا شاخہ ، (انگ : Frond) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَقُ القَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَقُ القَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone