تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَشْقَۂ عَرُوس" کے متعقلہ نتائج

قَشْقَۂ عَرُوس

(سالوتر) گھوڑے کا ایک عیب ، یہ اُس سفیدی کو کہتے ہیں کہ ایک دھاری سیدھی ماتھے سے ناک تک صمصام (تلوار) کی طرح کھچی ہوئی ہو اور دوسری جگہ بدن میں کہیں سفیدی کا نام نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَشْقَۂ عَرُوس کے معانیدیکھیے

قَشْقَۂ عَرُوس

qashqa-e-'aruusक़श्क़ा-ए-'अरूस

  • Roman
  • Urdu

قَشْقَۂ عَرُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سالوتر) گھوڑے کا ایک عیب ، یہ اُس سفیدی کو کہتے ہیں کہ ایک دھاری سیدھی ماتھے سے ناک تک صمصام (تلوار) کی طرح کھچی ہوئی ہو اور دوسری جگہ بدن میں کہیں سفیدی کا نام نہ ہو.

Urdu meaning of qashqa-e-'aruus

  • Roman
  • Urdu

  • (saalo tar) gho.De ka ek a.ib, ye is saphedii ko kahte hai.n ki ek dhaarii siidhii maathe se naak tak samsaam (talvaar) kii tarah khuchii hu.ii ho aur duusrii jagah badan me.n kahii.n saphedii ka naam na ho

क़श्क़ा-ए-'अरूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पशुचिकित्सा) घोड़े का एक ऐब, यह उस सफ़ेदी को कहते हैं कि एक धारी सीधी माथे से नाक तक तलवार की तरह खिची हुई हो और दूसरी जगह शरीर में कहीं सफ़ेदी का नाम न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَشْقَۂ عَرُوس

(سالوتر) گھوڑے کا ایک عیب ، یہ اُس سفیدی کو کہتے ہیں کہ ایک دھاری سیدھی ماتھے سے ناک تک صمصام (تلوار) کی طرح کھچی ہوئی ہو اور دوسری جگہ بدن میں کہیں سفیدی کا نام نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَشْقَۂ عَرُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَشْقَۂ عَرُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone