تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِشْر" کے متعقلہ نتائج

قِشْر

جسم نامی کی بیرونی بافت ، چھلکا ، چھال ؛ کھال ، جلد ، پوست.

قِشْرَہ

چھلکا، پوست، بیرونی حصہ

قِشْرِیَّہ

چھلکے دار جانور کی جماعت ، اس زمرے کے جانور عام طور پر ایک کھپری یا قشر کے اندر رہتے ہیں ، جھین٘گا مچھلی ، کیکڑا اور گھن اس میں شامل ہیں ، (انگ : Crustacea).

قِشْرَۂ اَرْض

رک : قشرالارض.

قِشْری

سطحی ، اوپری.

قِشْر سازی

پرت بنانا ، تہہ در تہہ کرنا ، (طب) ادویہ کے قشری اجزا تیار کرنے کا عمل.

قِشْرُ الاَرْض

زمین کی بیرونی تہہ یا بالائی پرت

قِشْری نِظام

(طب) ان دو عروقی نظاموں میں سے ایک کا نام جن سے وہ رگیں خآرج ہوتی ہیں جو دماغ کی پرورش کرتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قِشْر کے معانیدیکھیے

قِشْر

qishrक़िश्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قَشَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قِشْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم نامی کی بیرونی بافت ، چھلکا ، چھال ؛ کھال ، جلد ، پوست.
  • بالائی پرت ، بیرونی حصّہ ، باہر کا پرت یا چھلکا ، خول.
  • (تصوّف) قشر کہتے ہیں علمِ ظاہر کو جس سے علمِ باطن کی حفاظت کی جاتی ہے تاکہ وہ فاسد نہ ہو تو علمِ قشر ہے اور علمِ باطن لب اور مغز جیسے کہ علمِ شریعت قشر ہے علم طریقت کا اور علم طریقت قشر ہے علم حقیقت کا .

Urdu meaning of qishr

  • Roman
  • Urdu

  • jism naamii kii bairuunii baaft, chhilkaa, chhaal ; khaal, jalad, post
  • baalaa.ii parat, bairuunii hissaa, baahar ka parat ya chhilkaa, Khaul
  • (tasavvuph) qashar kahte hai.n ilm-e-zaahir ko jis se ilm-e-baatin kii hifaazat kii jaatii hai taaki vo faasid na ho to ilm-e-qashar hai aur ilm-e-baatin lab aur maGaz jaise ki ilm-e-shariiyat qashar hai ilam tariiqat ka aur ilam tariiqat qashar hai ilam haqiiqat ka

English meaning of qishr

Noun, Masculine

  • bark
  • crust, skin
  • husk, rind
  • layer
  • shell

क़िश्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिलका, भूसी, तुष।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِشْر

جسم نامی کی بیرونی بافت ، چھلکا ، چھال ؛ کھال ، جلد ، پوست.

قِشْرَہ

چھلکا، پوست، بیرونی حصہ

قِشْرِیَّہ

چھلکے دار جانور کی جماعت ، اس زمرے کے جانور عام طور پر ایک کھپری یا قشر کے اندر رہتے ہیں ، جھین٘گا مچھلی ، کیکڑا اور گھن اس میں شامل ہیں ، (انگ : Crustacea).

قِشْرَۂ اَرْض

رک : قشرالارض.

قِشْری

سطحی ، اوپری.

قِشْر سازی

پرت بنانا ، تہہ در تہہ کرنا ، (طب) ادویہ کے قشری اجزا تیار کرنے کا عمل.

قِشْرُ الاَرْض

زمین کی بیرونی تہہ یا بالائی پرت

قِشْری نِظام

(طب) ان دو عروقی نظاموں میں سے ایک کا نام جن سے وہ رگیں خآرج ہوتی ہیں جو دماغ کی پرورش کرتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِشْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِشْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone