تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"poacher" کے متعقلہ نتائج
poacher کے لیے اردو الفاظ
poacher کے اردو معانی
اسم
- شکار کے جانور چرانے والا
- مداخلت بے جا کرنے والا
- اَنڈے پَکانے والا بَرتَن
poacher के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शिकार के जानवर चराने वाला
- मुदाख़िलत बेजा करने वाला
- अंडे पकाने वाला बर्तन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پاچَرْ
لکڑی کی کھپچی جو لکڑی کا سوراخ تن٘گ کرنے یا چارپائی وغیرہ کی چول اور کسی اوزار کے دستے کا ڈھیلا پن دور کرنے کے واسطے لگاتے ہیں
پَچار
ایک درخت تقریباً نصف قد آدم کے برابر ، تالاب ، جھیل اور نہر کے کنارے اگتا ہے ، شاخیں جڑ سے اگتی اور مجوف گرہ دار ہوتی ہیں ہر گرہ پر پتے عریض و طویل اور نوک دار پیدا ہوتے ہیں . پتوں کے تلے کا حصہ سرخی و سیاہی مائل ہوتا ہے اور ان پر تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، اس کی سوکھی شاخیں نیلے ڈورے میں لپیٹ کر بیماروں کے ہاتھ پان٘و میں بان٘دھتے ہیں تاکہ بھوت پریت سے محفوظ رہیں.
پاچھور
(کاشتکاری) کن٘ویں کے چاک (گھرنی) کا اڈّا جس پر چاک لگایا جاتا ہے ، گرنڈ ، پارچھا ، پاڑ ، ڈن٘ڈا .
پَچر لگانا
رخنہ اندازی کرنا، روڑا اٹکانا، ہوتے ہواتے کام میں رکاوٹ ڈالنا، تعرض کرنا، بھان٘جی مارنا، مزاحم ہونا، دشمنی کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (poacher)
poacher
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔