تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پچَھوڑ" کے متعقلہ نتائج

پچَھوڑ

چھننی، صافی، وہ کپڑا جس میں شراب یا بھن٘گ وغیرہ چھانتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پچَھوڑ کے معانیدیکھیے

پچَھوڑ

pachhau.Dपछौड़

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پچَھوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھننی، صافی، وہ کپڑا جس میں شراب یا بھن٘گ وغیرہ چھانتے ہیں
  • پچھوڑنا کا عمل، کوڑا کرکٹ جو غلے کو صاف کرنے پر نکلتا ہے، غلّے کو سوپ سے پھٹک کر صاف کرنے کا کام

Urdu meaning of pachhau.D

  • Roman
  • Urdu

  • chhinnii, saafii, vo kap.Daa jis me.n sharaab ya bhang vaGaira chhaante hai.n
  • pachho.Dnaa ka amal, kuu.Daa krikeT jo gale ko saaf karne par nikaltaa hai, gale ko sop se phaTak kar saaf karne ka kaam

English meaning of pachhau.D

Noun, Feminine

  • act of winnowing, the waste material that comes out when the grain is winnowing
  • cloth used for sifting

पछौड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पिछोड़ना की क्रिया, कूड़ा-करकट जो अनाज को साफ़ करने पर निकलता है, अनाज को सूप से फटक कर साफ़ करने का काम
  • छिननी, साफ़ी, वो कपड़ा जिसमें शराब या भंग आदि छानते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پچَھوڑ

چھننی، صافی، وہ کپڑا جس میں شراب یا بھن٘گ وغیرہ چھانتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پچَھوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پچَھوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone