تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pitman" کے متعقلہ نتائج

pitman

کان کُن

putamen

پھلی کی گٹھلی

potman

ہم پیالہ و ہم نوالہ

پَتْ مَنْجَری

راگ ہنڈول کی راگنی کا نام جس کےگانے کا وقت آدھی رات ہے

پَٹْ مَن٘جْری

دیپک راگ کی دوسری راگنی، بسنت فصل میں آدھی رات کے وقت گائی جانے والی راگنی

پِیٹے میں

around, almost, within

پَٹ مَنْڈَپ

کپڑے کا گھر، ڈیرہ، خیمہ

پیٹ میں قَراقُر

rumbling of the stomach

پیٹ میں آزار ہونا

پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے.

پیٹ میں آزار ہونا

۔(عو)۔۱۔پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے۔ ؎ ۲۔جس شخص کو کھانا کھانے سے کسی طرح سیری نہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں کہ پیٹ میں آزار ہے یعنی جاوع البَقَر کا مرض ہے۔

پیٹ میں قَراقَر ہونا

رک : پیٹ بولنا

ptomaine

مادہٴ عفونت

پیٹ میں دَم نَہ سَمانا

بے حد گھبراہٹ ظاہر کرنا.

پَٹ مُوندی

سر جھکائے .

پیٹ میں پِٹُّھو

(بچوں کا کھیل) اگر کسی کھیل میں بچوں کی تعداد طاق ہو تو تقسیم کرنے میں جس طرف ایک کم رہے اس طرف کا ایک بچہ اپنے آپ کو ایک اور کھیلنے والا فرض کر کے دو کے برابر خیال کرتا ہے.

پیٹ میں پاوں پَسارْنا

ایک ماں کے پیٹ میں جنم لینا ، سگا یا حقیقی بھائی یا بہن ہونا،

پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کے بطن سے ہونا.

پیٹ میں پاؤں ہونا

بہت مکّار ہونا، دوسروں کو نقصان پہچانے کے خیالات ہونا

پیٹے میں آ جانا

زیر بار ہو جانا

پیٹ میں آنا

حمل قائم ہونا.

پیٹ میں گھسے تو بھید ملے

کسی کے دل کی بات جاننا بہت مشکل ہے، کسی کے من کی بات اس کی شدید قربت حاصل کرکے ہی جانی جا سکتی ہے یعنی جب کسی سے بہت دوستی ہو جائے تو راز معلوم ہوتا ہے

پیٹ میں گُدگُدی اُٹْھنا

ہن٘سی معلوم ہونا

پیٹے میں آنا

ڈوب جانا ، پانی میں شرابور ہو جانا

پیٹ میں لینا

غذا کھانا ؛ برداشت کرنا ؛ ضبط کرنا

پیٹ میں رَکْھنا

۔کوئی بات دل میں رکھنا۔ بھید چھپانا۔ خفیہ رکھنا۔ ظاہر نہ کرنا۔

پیٹ میں ڈالْنا

کوئی بات یا مشورہ گوش گذار کرنا

پیٹ میں پالْنا

(مجازاً) کوئی بات دل میں رکھنا ، فکر کرنا.

پیٹ میں چُوہے چُھوٹْنا

بھوک سے بے قرار ہونا ، بھوک کے مارے قل ہونا

پیْٹ میں بَیٹھنا

راز معلوم کرنا، اپنے مطلب کے لئے دوست بنانا، رابطہ اتحاد پیدا کرنا

پیٹ میں پَیٹْھنا

رک : پیٹ میں بیٹھنا ؛ پیٹ میں گھسنا ، دوست بنانا

پیٹ میں آگ لگنا

۰۱ بھوک کی وجہ سے بے قرار ہو جانا ، بھوک سے تڑپنا.

پیٹ میں ہونا

ذہن میں کسی یاد داشت کا ہونا مگر بروقت زبان پر نہ آنا.

پیٹ میں بات رَکْھنا

کسی سے دل کا بھید نہ کہنا ، راز مخفی رکھنا

پیٹ میں بات پَچنا

راز رکھنا ، پیٹ کا ہلکا نہ ہونا.

پیٹ میں بات بَچنا

۔دیکھو بات بچنا۔ ؎

پیٹ میں بَلْ ڈالْنا

بہت زیادہ ہن٘سانا.

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹے میں ہونا

رک : پیٹے میں آ جانا معنی نمبر ۲.

پیٹ میں گُھسْنا

۔اپنے مطلب کے لئے کسی کو دوست بنانا۔ اپنے مطلب کے لئے کسی سے محبت اور ربط پیدا کرنا۔ (فقرہ) اس مکّار نے چند ہی روز پیٹ میں گھس کر سب حال مجھ سے دریافت کرلیا۔

پیٹ میں اَپھار ہونا

پیٹ پھولنا ، پیٹ میں نفخ ہونا

پیٹ میں ہَول اُٹْھنا

پریشان ہونا ، بہت گھبرانا.

پیٹ میں ہَول سَمانا

۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔

پَٹّی میں آنا

جال میں پھن٘سنا، جھان٘سے میں آکر فریب کھانا

پیٹ میں بات نَہ پَچْنا

be unable to keep a secret

پیٹ میں رَکھا رَہْنا

غذا یا کھانا ہضم نہ ہونا.

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

پیٹ میں بات نَہ رَہنا

رک : پیٹ میں بات نہ ٹکنا.

پیٹ میں کَھلبَلی مَچْنا

گھبراہٹ ہونا ، پریشانی ہونا.

پیٹ میں داڑھی ہونا

۔بچپن میں بوڑھوں کی سی باتیں ہونا۔ چالاک لڑکی کی نسبت بولتے ہیں۔

پیٹ میں پانی ہونا

۔دیکھو پیٹ پانی ہونا۔

پیٹ میں پَڑْنا

کسی کھانے کی چیز کا پیٹ میں جانا ، حلق سے نیچے اترنا ، کھانے کو ملنا.

پیٹ میں گُن بَھرے ہونا

۔(عو) باطن میں شرارت ہونا۔ (فقرہ) بظاہر تم میں کَسر نہیں اچھّی اور بہت اچھی ہو اگر پیٹ میں کچھ اور گن نہ بھرے ہوں۔

پیٹ میں بات نَہ ٹِکْنا

راز نہ چھپایا جانا ، بھید ظاہر کردینا.

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

پیٹ میں چُوہے دَوڑْنا

رک : پیٹ میں چوہے چھوٹنا.

پیٹے میں پَڑْنا

قابو میں ہونا ، بس میں ہونا

پیٹ میں گَڑْبَڑ

stomach upset, indigestion

پیٹ میں پَڑا چارا تو کُودْنے لَگا بیچارا

مالدار ہو کر دون کی لینا، دولت مندی کی وجہ سے پچھلی حالت کو بھول جانا

پیٹ میں سانْس نَہ سَمانا

۔۱۔اصلی معنوں میں۔۲۔بیحد گھبراہٹ ظاہر کرنے کو کہتے ہیں (طرحدار لونڈی) کہیں اڑتی اڑتی خبر سن آئے ہیں۔ کوئی رنڈی لونڈی خریدنے پر جوابہدی میں گرفتار ہے۔ اب میاں کے پیٹ میں سانس نہیں سماتی۔

پیٹ میں اَنگارے بَھرْنا

۔(عو) مال حرام کھانے دلےکی نسبت بولتی ہیں۔ (فقرہ) جو لوگ ناحق یتیموں کے مال کو خورد برد کرتےہیں وہ اپنے پیٹ میں انگارے بھرتے ہیں۔

pitman کے لیے اردو الفاظ

pitman

pitman کے اردو معانی

اسم

  • کان کُن
  • انصالی ڈنڈی
  • نمک کی کان یا جوڑنے والی لوہے کی مشین

pitman के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कान कुन
  • अंसा ली डंडी
  • नमक की कान या जोड़ने वाली लोहे की मशीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pitman)

نام

ای-میل

تبصرہ

pitman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone