تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"putamen" کے متعقلہ نتائج
putamen کے لیے اردو الفاظ
putamen کے اردو معانی
- پھلی کی گٹھلی
putamen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फली की गुठली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پیٹ میں آزار ہونا
۔(عو)۔۱۔پیٹ میں کوئی ایسی بیماری ہونا جو سمجھ میں نہ آئے۔ ؎ ۲۔جس شخص کو کھانا کھانے سے کسی طرح سیری نہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں کہ پیٹ میں آزار ہے یعنی جاوع البَقَر کا مرض ہے۔
پیٹ میں پِٹُّھو
(بچوں کا کھیل) اگر کسی کھیل میں بچوں کی تعداد طاق ہو تو تقسیم کرنے میں جس طرف ایک کم رہے اس طرف کا ایک بچہ اپنے آپ کو ایک اور کھیلنے والا فرض کر کے دو کے برابر خیال کرتا ہے.
پیٹ میں گھسے تو بھید ملے
کسی کے دل کی بات جاننا بہت مشکل ہے، کسی کے من کی بات اس کی شدید قربت حاصل کرکے ہی جانی جا سکتی ہے یعنی جب کسی سے بہت دوستی ہو جائے تو راز معلوم ہوتا ہے
پیٹ میں گُھسْنا
۔اپنے مطلب کے لئے کسی کو دوست بنانا۔ اپنے مطلب کے لئے کسی سے محبت اور ربط پیدا کرنا۔ (فقرہ) اس مکّار نے چند ہی روز پیٹ میں گھس کر سب حال مجھ سے دریافت کرلیا۔
پیٹ میں ہَول سَمانا
۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔
پیٹ میں بات نَہ سَمانا
۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔
پیٹ میں گُن بَھرے ہونا
۔(عو) باطن میں شرارت ہونا۔ (فقرہ) بظاہر تم میں کَسر نہیں اچھّی اور بہت اچھی ہو اگر پیٹ میں کچھ اور گن نہ بھرے ہوں۔
پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا
پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.
پیٹ میں پَڑا چارا تو کُودْنے لَگا بیچارا
مالدار ہو کر دون کی لینا، دولت مندی کی وجہ سے پچھلی حالت کو بھول جانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (putamen)
putamen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔