تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pipe" کے متعقلہ نتائج
pipe کے لیے اردو الفاظ
pipe کے اردو معانی
- نل
- نَلی
- نلکا
- نَلکی
pipe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नल
- नली
- नलिका
- नलकी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِیْپا
جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.
پیپے خالی کرنا
۔۱۔کثرت سے شراب پینا۔ ۲۔کثرت سے اس چیز کا استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھّی جاتی ہے۔ تیل ہو خواہ گھی۔ ؎
پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے
گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے
پاپی کا مال پَراچَت جائے، ڈَنْڈ بَھرے یا چور لے جائے
گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے
پاپی پاپ کا ، بھائی نَہ باپ کا
جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .
پاپی کی ناو بَھر کے ڈُوبے
برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.
پاپی کی ناو ڈُوبے پَر ڈُوبے
برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.
پاپا کال
(نجوم) وہ زمانہ جب عطارد کی گردش تیرھویں سترھویں یا اٹھارھویں منزل میں ہو ؛ مصیبت کا زمانہ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pipe)
pipe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔