تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pepo" کے متعقلہ نتائج
pepo کے لیے اردو الفاظ
pepo کے اردو معانی
اسم
- ایک بڑی گول رسیلی بیری جس کا چھلکا موٹا ہوتا ہے
pepo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक बड़ी गोल रसीली बेरी जिस का छिलका मोटा होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِیْپا
جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.
پَپولْنا
بغیر دانت والے کا مسوڑوں سے دبا دبا کر کھانا، پوپلوں کی طرح من٘ھ سے کسی چیز کو چوسنا، پوپلوں کی طرح منہ سے کسی چیز کو چوسنا، بڑھاپے میں مسوڑھوں سے دبا دبا کر کھانا، پلپلانا
پاپوش دَرْ بَغَل
ایک قسم کا کپڑے، چمڑے یا پلاسٹک کا سلا ہوا جوتا جو تہ کر کے جیب میں رکھا جا سکتا ہے، پاپوش جیبی
پَپوٹَن
ایک پودا جس کے پتے زخم کو پکانے کے لیے مفید ہیں اور اس کا پھل مکو (Solanum rubrum) سے مشابہ اور کھٹا ہوتا ہے ، کاکنج ، لاط : Parettaindica ۔
پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے
گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے
پاپی پاپ کا ، بھائی نَہ باپ کا
جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pepo)
pepo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔