تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pink" کے متعقلہ نتائج
pink کے لیے اردو الفاظ
pink کے اردو معانی
- چھیدْنا
- گُلابی
- اِشارَہ کرنا
pink के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छेदना
- गुलाबी
- इशारा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِن کورْچَہ
(ورزش کھیل) نشانے بازی کی مشق کا کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ چن٘د چھوٹی چیزوں کو زمین پر اوپر تلے رکھ کر گین٘د سے نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایک مقررہ فاصلے سے گین٘د مار کر نشانہ صحیح کرنے کی مشق کی جاتی ہے ، پِٹّھو
پَنکڑا
(ماہی گیری) بجو کی شکل کی نیلگون سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا، بچورا، بھگوا
پَن٘کْھ بَرْدار
(شہد سازی) موم کے چھتے میں ملکہ مکھی کی زیر حکمرانی کام کرنے والی مکھیوں کا ایک دستہ
پَنکْھ لَپیٹے سَر دُھنْنا
شہد کے لالچ میں شہد کی مکھی جیسا بننا ، اپنے آپ کو پریشانی میں ڈال پچھتانا
پَن کَوّا
جنس مرغابی سے قرمزی رن٘گ کا ایک آبی پرندہ جس کا سر بطخ کی طرح ہوتا ہے یعنی کھال ملی ہوئی، جل کوا، ایک قسم کی مرغابی، پنڈبی
پِنَک
وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک
پِینَک
وہ غنودگی یا اونگھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اوندھ جاتا ہے، فارسی زبان میں 'پینکی' ہے
پِناک
(موسیقی) ایک قسم کا باجا: ایک لکڑی جو کمان کے برابر لمبی ہوتی ہے، اس کو تھوڑا سا خم دے کر تان٘ت سے بان٘دھتے ہیں اور لکڑی کا پیالہ اون٘دھا دونوں طرف رکتھے ہیں اور غچک کی طرح بجاتے ہیں، سربتان
پَنکھا
بادکش، پن٘کھے کی شکل کا بنا ہوا پھولوں کا نذرانہ جو ابتداً ایک مغل شاہزادی کی اُس مسہری میں زیب و زینت کی خاطر پھول والوں نے لگا دیا تھا جو منت بڑھانے کے لیے قطب صاحب پر چڑھائی گئی بعد کویہ رسم بندو مسلماں غربا امراء ، ہر قوم و ملت و بر طبقہ کی یگان٘گت کا نشان بن گیا بادشاہ کے حکم سے ہر سال بھادوں کے مہینے میں مسلمان درگاہ پر ہندو جوگ مایا جی پر پن٘کھا چڑھاتے یہی میلہ پھول والوں کی سیر کے نام سے بھی مشہور ہوا
پَنکھا قُلی
گھروں دفتروں اور اسکولوں وغیرہ میں وہ مزدور جو فرشی پن٘کھا کھین٘چنے پر ملازم ہوا کرتے تھ ے یا روزانہ اجرت پر پنکھا کھین٘چتے تھے
پَن خَزانَہ
پانی کا محفوظ ذخیرہ، خزانہ آب جو شہروں کو فراہمی آب یا کھیتوں کو پانی دینے کے لیے بنایا جائے، Water reservoir.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pink)
pink
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔