تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"punk" کے متعقلہ نتائج
punk کے لیے اردو الفاظ
punk کے اردو معانی
اسم
- کھمبی
- قحبہ
- فاحشہ
- کسبی
- چھنال
- بیسوا
- پتریا
- رنڈی
- غیر اہم شخص یا چیز
- غنڈا
- نوجوان سادہ لوح لڑکا
- لونڈا
punk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खम्बी
- क़हबा
- फ़ाहिशा
- कसबी
- छनाल
- बीसवा
- पुतरिया
- रंडी
- ग़ैर अहम शख़्स या चीज़
- गुंडा
- नौजवान सादा लौह लड़का
- लौंडा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَونک مارنا
پانی کے سے پتلے دست کی دھار خارج ہونے کے لیے بولتے ہیں ، مجازاً کسی خوف سے بے انتہا متاثر ہونے کے محل پر کہتے ہیں.
پِنَک
وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک
پِینَک
وہ غنودگی یا اونگھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اوندھ جاتا ہے، فارسی زبان میں 'پینکی' ہے
پِناک
(موسیقی) ایک قسم کا باجا: ایک لکڑی جو کمان کے برابر لمبی ہوتی ہے، اس کو تھوڑا سا خم دے کر تان٘ت سے بان٘دھتے ہیں اور لکڑی کا پیالہ اون٘دھا دونوں طرف رکتھے ہیں اور غچک کی طرح بجاتے ہیں، سربتان
پَنک
(بُنائی) بُنائی کے وقت کپڑے کے پنے یا پاٹ کو کھولنے اور تانے رکھنے والے بان٘س وغیرہ کی پتلی چھڑ، جس کے سرے تھان کی بنائی کے وقت پنے کی دونوں کنیوں میں پھن٘سا دیتے ہیں تاکہ کپڑے کا پاٹ تنا رہے، پن گھٹ، ہتیل، پنکش
پانڑ
(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو
پَن آڑ
(تعمیرات) سیسے کی چادریں جو مکان کے دوسرے حصے میں پانی کے چڑھنے کے احتمال کو روکنے کے لیے لگائی جائیں.
پیِنَک میں آنا
افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .
پیِنَک میں چَلا جانا
افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .
پَنکڑا
(ماہی گیری) بجو کی شکل کی نیلگون سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا، بچورا، بھگوا
پَن کَپْڑا
وہ کپڑا جس سے تن٘بولی پان کی دکان پر پان پون٘چھتا ڈھکتا اور رکھتا ہے اسے پن بسا بھی کہتے ہیں.
پَنکْھ لَپیٹے سَر دُھنْنا
شہد کے لالچ میں شہد کی مکھی جیسا بننا ، اپنے آپ کو پریشانی میں ڈال پچھتانا
پَن کَوّا
جنس مرغابی سے قرمزی رن٘گ کا ایک آبی پرندہ جس کا سر بطخ کی طرح ہوتا ہے یعنی کھال ملی ہوئی، جل کوا، ایک قسم کی مرغابی، پنڈبی
پَن٘کْھ بَرْدار
(شہد سازی) موم کے چھتے میں ملکہ مکھی کی زیر حکمرانی کام کرنے والی مکھیوں کا ایک دستہ
پانی کا دَباؤ
پانی کا وہ مسلسل زور جو بند یا آب رسانی کے کن٘وؤں میں خصوصی طور پر پڑتا ہے (Water pressure) ۔
پان کُھلْوانا
سر یا چان٘د کے بال مون٘ڈ کر پان کی شکل بنوانا ، تالو کی جگہ پر پان کی شکل جیسی من٘ڈائی کرانا جو گرمی کے موسم میں اکثر لوگ کروا لیتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (punk)
punk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔