تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنکُھڑی" کے متعقلہ نتائج

پَنکُھڑی

پھول کی پتی، برگ گل

پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی کسی امر کے زیادہ کرنے کے مقام پر کمی کرے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنکُھڑی کے معانیدیکھیے

پَنکُھڑی

pa.nkhu.Diiपंखुड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

پَنکُھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھول کی پتی، برگ گل
  • چرخے کے چکر اور بجلی کے پنکھے کا ہر ایک پھرّا یا پر جو اس کے منڈے میں ٹُھکا ہوا ہوتا ہے
  • پھل کے جز کے طور پر رہنے والا اور برگ کی شکل و شبیہ والا وہ ملائم دل (یا ان میں سے ہر ایک) جن کے اتصال سے اس کا بالائی اور مرکزی حصہ بنتا ہے

شعر

English meaning of pa.nkhu.Dii

Noun, Feminine

  • leaf of a flower, petal
  • fan or spinning wheel's leaf

पंखुड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फूल की पत्ती, फूल का दल
  • चर्ख़े के चक्कर और बिजली के पंखे का हर एक फर्रा या पंख जो उसके मुंडे में ठुका हुआ होता है
  • फल के अंग के रूप में रहने वाले और पत्तियों के आकार-प्रकार वाले वह कोमल दल (या उनमें से प्रत्येक) जिनके संयोग से उसका ऊपरी और मुख्य रूप बनता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنکُھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنکُھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone