تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"petunia" کے متعقلہ نتائج
petunia کے لیے اردو الفاظ
petunia کے اردو معانی
اسم
- پٹونیا
- گُل اطلس
- گہرا بنفشی رنگ
- ارغوانی رنگ
petunia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पट्टू नया
- गुल अत्लस
- गहिरा बनफ़्शी रंग
- अर्ग़वानी रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُوتْنا
ایک بیماری جو بچوں کو ہوتی ہے اور وہ سوکھ کر مر جاتے ہیں (ہندو عقیدے کے مطابق یہ بیماری اسی نام کی ایک بد روح کے ذریعہ پھیلی جسے ننھے کرشنا کو ہلاک کرنے کے لیے کشن نے بھیجا تھا )، سوکھا
پَٹنا پَٹ جانا
۔ (ھ) پاٹنا کا لازم) ۱۔ پوشش ہونا۔ چھایا جانا۔ (فقرہ) چھت آج پٹ گئی۔ ۲۔ ادا ہوجانا۔ ؎ ۔۳۔ طے ہونا قیمت چکنا۔ (فقرہ) آج رہن کا معاملہ پٹ گیا۔ ۴۔ بھرنا اٹنا۔ ؎ ۵۔ آبپاشی ہونا۔ ۶۔ بکثرت ہونا۔ (فقرہ) آج آموں سے بازار پٹا پڑا ہے۔
دُکْھڑا پِیٹْنا
مصیبت اور رنج و اندوہ برداشت کرنا، سخت محنت کرنا، مُشکل سے گُزارا کرنا، عسرت میں بسر کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (petunia)
petunia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔