تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتْنا" کے متعقلہ نتائج

پوتْنا

قلعی کرنا، آبک پاشی کرنا، سفیدی کھریا یا کسی قسم کے رن٘گ کے پانی سے دیواروں کا اُجالنا

پوتْنا پھیرنا

۔ مٹی یا مٹی سے بھرا ہو لَتّا دیوار پر ملنا۔ سپیدی کرنا۔ دیکھو پتائی۔

کَھری پوتْنا

To whitewash.

لِیپْنا پوتْنا

پلستر کرنا، مٹی سے زمین لیپنا

سُرَیری پوتْنا

لیپنا ، ڈھکنا ، چھپانا ، مٹانا ، دبانا ، ملیامیٹ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتْنا کے معانیدیکھیے

پوتْنا

potnaaपोतना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پوتْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • قلعی کرنا، آبک پاشی کرنا، سفیدی کھریا یا کسی قسم کے رن٘گ کے پانی سے دیواروں کا اُجالنا
  • (زمین یا دیوار کو) گیلی مٹی یا گارے سے لیپ کر ہموار کرنا، لیپنا

Urdu meaning of potnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qali.i karnaa, aabak paashii karnaa, saphedii kharyaa ya kisii kism ke rang ke paanii se diivaaro.n ka ujaalnaa
  • (zamiin ya diivaar ko) giilii miTTii ya gaare se lep kar hamvaar karnaa, liipnaa

English meaning of potnaa

Transitive verb

  • apply a coat of paint or clay, whitewash

पोतना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी गीले या सूखे पदार्थ को किसी वस्तु पर इस प्रकार लगाना कि वह उस पर बैठ या जम जाए
  • किसी गीले पदार्थ को दूसरे पदार्थ पर फैलाकर लगाना, गीली तह चढ़ाना, चुपड़ना
  • किसी विशिष्ट तरल पदार्थ में तर किए हुए कपड़े के टुकड़े को इस प्रकार किसी चीज़ पर फेरना कि उस पर तरल पदार्थ की तह चढ़ जाए, लेप करना, लीपना
  • (ज़मीन या दीवार को) गीली मिट्टी या गारे से लेप कर हमवार करना, लीपना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पोतन, पोतने के काम आने वाला कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوتْنا

قلعی کرنا، آبک پاشی کرنا، سفیدی کھریا یا کسی قسم کے رن٘گ کے پانی سے دیواروں کا اُجالنا

پوتْنا پھیرنا

۔ مٹی یا مٹی سے بھرا ہو لَتّا دیوار پر ملنا۔ سپیدی کرنا۔ دیکھو پتائی۔

کَھری پوتْنا

To whitewash.

لِیپْنا پوتْنا

پلستر کرنا، مٹی سے زمین لیپنا

سُرَیری پوتْنا

لیپنا ، ڈھکنا ، چھپانا ، مٹانا ، دبانا ، ملیامیٹ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone