تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں پِیٹنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں پِیٹنا

پاؤں دے دے مارنا، تڑپنا، نہایت بے چین ہونا، تکلیف اٹھانا

ہاتھ پاؤں پِیٹنا

چیخنا چلانا ؛ اپنی سی کوشش کرنا ، بے فائدہ کوشش کرنا ، ایسی کوشش کرنا جس کا کوئی حاصل نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں پِیٹنا کے معانیدیکھیے

پاؤں پِیٹنا

paa.nv piiTnaaपाँव पीटना

محاورہ

پاؤں پِیٹنا کے اردو معانی

  • پاؤں دے دے مارنا، تڑپنا، نہایت بے چین ہونا، تکلیف اٹھانا
  • ہاتھ پاؤں مارنا، کوشش کرنا

English meaning of paa.nv piiTnaa

  • stamp one's feet
  • to stamp with impatience, or anger, to struggle vainly against difficulties, to throw about the legs (in pain, anguish, or the agonies of death)
  • struggle vainly against difficulties

पाँव पीटना के हिंदी अर्थ

  • पाँव दे दे मारना, तड़पना, अत्यधिक बेचैन होना, तकलीफ़ उठाना
  • हाथ पाँव मारना, प्रयत्न करना, कोशिश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں پِیٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں پِیٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone