تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pave" کے متعقلہ نتائج
pave کے لیے اردو الفاظ
pave کے اردو معانی
- فَرْش بِچھانا
pave के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़र्श बिछाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pavement artist
سڑک کے کنارے کھریا سے نقش گری کرنے یا کاغذ پر تصویریں بنانے ، راہ چلتوں سے پیسوں کی امید رکھنے والا فن کار ۔.
پیوڑی
ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .
پَیوَند میں پَیوَنْد مِلْنا
پم نسل یا کفو اور ہمسر سے رشتہ ہو جانا ، برابر کا رشتہ ہونا ، اپنی ذات برداری میں شادی ہونا .
پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا
۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔
پَیوَنْدوں میں ڈَھکْنا
(لفظاََ) بہت ہی بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہونا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کی حالت میں ہونا .
پَیوَند ٹانْکنا
جوڑ لگانا ، تھگلی لگانا ، پھٹی ہوئی چیز میں کوئی ٹکڑا لگانا ؛ (مجازاََ) جڑ رسی کرنا .
پَوِتْرا
پاکی یا طہارت کا ذریعہ ؛ کوسا گھاس کا گٹھا (جو ہندو صفائی کے لیے استعمال کرتے ہیں) ، زنار ؛ جنیؤ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pave)
pave
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔