تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَوّا" کے متعقلہ نتائج

پَوّا

پاؤ بھر وزن کا باٹ ، چار چھٹان٘ک کا وزن ، وہ آلہ یا پلی جس سے پاؤ بھر مایع ناپا جاتا ہے .

پَوّاج

۔ (مذکر۔ پاجی کی جمع عربی قاعدے سے بنانی ہے۔ (فقرہ) پہلے اس فن کو شرفا اختیار کرتے تھے۔ ا ب پواج بھی شاعر ہوگئے۔

پوہ

پُوس

پَوانا

کھلانا ، کھانا کھلانا ، حاصل کرانا .

پِوانا

پینے کو دینا ، رک : پلانا .

پُوانا

روٹی پکوانا .

پُوار

رک : پُوال .

پُوال

دھان یا کودوں کا بھوسا، جس کو بچھا کر اکثرغریب لوگ جاڑوں میں سوتے ہیں، پرال

پِواوْنا

رک : پلانا .

پَوائی

ایک پیرکی جوتی

پَوالینا

دون کی لینا .

پَواڑا

پَن٘واڑا، طول طویل۔ افسانہ، لمبا چوڑا بیاں

پوہْنا

پونا (= روٹی پکانا وغیرہ)

پُوہ پُوہ

کلمۂ نفریں و حقارت.

پَوہ پَھٹْنا

رک : پَو پھٹنا.

پوہَن

جس دن پہلے کولو چلے ہو رس برہمنوں کو اور برادری کے لوگوں کو بان٘ٹتے ہیں اس کو پوہن کہتے ہیں.

پوہا

روئی کا پھایا

پوہے

۔ (ھ) بضم اول و کسر سوم و واؤ مجہول) مذکر۔ (عم) مویشی زبانوں پر بفتح اول ہے۔

پوہی

مویشی.

پَوہْدا

رک : پَودھا ، پَودا.

پَوہِلی

(نباتیات) ایک کان٘ٹے دار پتوں ولی موسم ربیع کی جڑی بوٹی ، اس کا بیج زمین سے جنوری کے آخر میں اُگ آتا ہے یہ زیادہ تر بارانی علاقے کی زمین میوں ہوتی ہے اور گندم کا سب سے زیادہ نقصان کرتی ہے.

پَوِہْرا

رک پَویرا ؛ باتھ سے کام کرنے کا عمل ، محنت.

پَوہَل لینا

سکھوں کا منجملہ پان٘چ عہدوں کے ایک بہ عہد کرنا کہ بال نہ من٘ڈائیں گے.

ڈیڑھ پَوّا

ڈیڑھ پاؤ

اَدْھ پَوّا

ادھ پاو (رک نمبر۱)

پُوِہْنچا

۔ (ھ) مذکر۔ اس کا املا واؤ کے ساتھ صحیح ہے نفس اللغہ میں رشک نے لکھا ہے املائے ایں لغت ہمیں ست چہ اگر ہائے ہوَّز بعد بائے فارسی نوسیند بائے فارسی مخلوط الہاشود۔ دیکھو پہنچا۔ پہنچی۔

مال پُوا

قند کے تاربند قوام میں پتیائی (چاشنی چڑھائی) ہوئی میدے کی پرت دار خستہ، میٹھی پوری

جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

جیکَرا مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَوّا کے معانیدیکھیے

پَوّا

pavvaaपव्वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

پَوّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاؤ بھر وزن کا باٹ ، چار چھٹان٘ک کا وزن ، وہ آلہ یا پلی جس سے پاؤ بھر مایع ناپا جاتا ہے .
  • پاؤ بھر ، چار چھٹان٘ک (چیز) .
  • چہارم حصہ ، چوتھائی .
  • وہ برتن یا چھوٹی بوتل وغیرہ جس میں پورے برتن یا پوری بوتل کا چوتھائی یا ادّھے کا نصف سما سکے .
  • (معماری) این٘ٹ کا چوتھائی ٹکڑا جو چنائی کے کام میں نہ آئے .
  • چھوٹے قد کا بیل .
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ چار چھٹانک کا بانٹ۔ سیر کا چہارم حصہ۔ ۲۔ وہ شراب کی بوتل جس میں پاؤ بھر سمائے۔ ۳۔ چوتھائی۔

شعر

Urdu meaning of pavvaa

  • Roman
  • Urdu

  • paa.o bhar vazan ka baaT, chaar chhaTaank ka vazan, vo aalaa ya palii jis se paa.o bhar maa.ea naapaa jaataa hai
  • paa.o bhar, chaar chhaTaank (chiiz)
  • chahaarum hissaa, chauthaa.ii
  • vo bartan ya chhoTii botal vaGaira jis me.n puure bartan ya puurii botal ka chauthaa.ii ya addhাe ka nisf samaa sake
  • (maamaarii) enT ka chauthaa.ii Tuk.Daa jo chinaa.ii ke kaam me.n na aa.e
  • chhoTe qad ka bail
  • ۔ (ha) muzakkar। १। chaar chhaTaank ka baanT। sair ka chahaarum hissaa। २। vo sharaab kii botal jis me.n paa.o bhar samaay। ३। chauthaa.ii

English meaning of pavvaa

Noun, Masculine

  • a quarter of a seer, a unit of weight, no longer used, one quarter of anything
  • a quarter of a wine bottle

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَوّا

پاؤ بھر وزن کا باٹ ، چار چھٹان٘ک کا وزن ، وہ آلہ یا پلی جس سے پاؤ بھر مایع ناپا جاتا ہے .

پَوّاج

۔ (مذکر۔ پاجی کی جمع عربی قاعدے سے بنانی ہے۔ (فقرہ) پہلے اس فن کو شرفا اختیار کرتے تھے۔ ا ب پواج بھی شاعر ہوگئے۔

پوہ

پُوس

پَوانا

کھلانا ، کھانا کھلانا ، حاصل کرانا .

پِوانا

پینے کو دینا ، رک : پلانا .

پُوانا

روٹی پکوانا .

پُوار

رک : پُوال .

پُوال

دھان یا کودوں کا بھوسا، جس کو بچھا کر اکثرغریب لوگ جاڑوں میں سوتے ہیں، پرال

پِواوْنا

رک : پلانا .

پَوائی

ایک پیرکی جوتی

پَوالینا

دون کی لینا .

پَواڑا

پَن٘واڑا، طول طویل۔ افسانہ، لمبا چوڑا بیاں

پوہْنا

پونا (= روٹی پکانا وغیرہ)

پُوہ پُوہ

کلمۂ نفریں و حقارت.

پَوہ پَھٹْنا

رک : پَو پھٹنا.

پوہَن

جس دن پہلے کولو چلے ہو رس برہمنوں کو اور برادری کے لوگوں کو بان٘ٹتے ہیں اس کو پوہن کہتے ہیں.

پوہا

روئی کا پھایا

پوہے

۔ (ھ) بضم اول و کسر سوم و واؤ مجہول) مذکر۔ (عم) مویشی زبانوں پر بفتح اول ہے۔

پوہی

مویشی.

پَوہْدا

رک : پَودھا ، پَودا.

پَوہِلی

(نباتیات) ایک کان٘ٹے دار پتوں ولی موسم ربیع کی جڑی بوٹی ، اس کا بیج زمین سے جنوری کے آخر میں اُگ آتا ہے یہ زیادہ تر بارانی علاقے کی زمین میوں ہوتی ہے اور گندم کا سب سے زیادہ نقصان کرتی ہے.

پَوِہْرا

رک پَویرا ؛ باتھ سے کام کرنے کا عمل ، محنت.

پَوہَل لینا

سکھوں کا منجملہ پان٘چ عہدوں کے ایک بہ عہد کرنا کہ بال نہ من٘ڈائیں گے.

ڈیڑھ پَوّا

ڈیڑھ پاؤ

اَدْھ پَوّا

ادھ پاو (رک نمبر۱)

پُوِہْنچا

۔ (ھ) مذکر۔ اس کا املا واؤ کے ساتھ صحیح ہے نفس اللغہ میں رشک نے لکھا ہے املائے ایں لغت ہمیں ست چہ اگر ہائے ہوَّز بعد بائے فارسی نوسیند بائے فارسی مخلوط الہاشود۔ دیکھو پہنچا۔ پہنچی۔

مال پُوا

قند کے تاربند قوام میں پتیائی (چاشنی چڑھائی) ہوئی میدے کی پرت دار خستہ، میٹھی پوری

جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

جیکَرا مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے

جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.

جاڑاماہ نَہ پُوہ، جاڑا ہَوا کا ہُو

سردی اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب ہوا چلے .

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone