تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pas" کے متعقلہ نتائج
pas کے لیے اردو الفاظ
pas کے اردو معانی
اسم
- رقص خصوصاً کلاسیکی بیلے کا یک انداز قدم ۔.
pas के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रक़्स ख़ुसूसन क्लासिकी बेले का यक अंदाज़ क़दम ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَسَنْد
جس کی طرف رغبت ہو، مرغوب، خواہش کے مطابق، جو دل نگاہ کو اچھا یا بھلا لگے، من بھاتا، منظور نظر، حسن ظاہر یا باطن کی بنا پر قابل ترجیح
پَس اَندْاز
وہ مال یا روپیہ جو آمدنی میں سے خرچ کرنے کے بعد بچایا جائے، جمع کیا ہوا یا خرچ سے بچایا ہوا سرمایہ، مال، اندوختہ
پَسائی
۱. (ہند) ایک قسم کا خود رو موٹا چاول جو بالعموم اتھلے تالابوں میں پیدا ہوتا ہے اور جس کو ہندو برت (روزے) میں استعمال کرتے ہیں .
pass laws
تواریخ: (جنوبی افریقہ) مقامی افریقی باشندوں کی نقل و حرکت پر پابندی کے قوانین جو اب منسوخ ہوچکے ہیں۔.
پاس نام
وہ لفظ یا کلمہ جو فوج وغیرہ میں اپنے آدمیوں کی شناخت کے لیے خفیہ طور پر مقرر کر لیا جاتا ہے ، پرول.
پاس شُدَہ
ایسا شخص جو کوئی تعلیمی یا تربیتی سند حاصل کرچکا ہو یا جس شے کو صحیح اور درست ہونے کا تصدیق نامہ مل چکا ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pas)
pas
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔