تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَس ماندَگان" کے متعقلہ نتائج

پَس ماندَگان

پیچھے رہ جانے والے، مرنے والے کے ورثا، آل اولاد، لواحقین

اردو، انگلش اور ہندی میں پَس ماندَگان کے معانیدیکھیے

پَس ماندَگان

pas-maa.ndagaanपस-मांदगान

اصل: فارسی

وزن : 22121

واحد: پَس مانْدَہ

  • Roman
  • Urdu

پَس ماندَگان کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پیچھے رہ جانے والے، مرنے والے کے ورثا، آل اولاد، لواحقین

    مثال حضور نے قدم رنجہ فرما کر میّت کو دیکھا اور پس ماندگان کی تسلی فرمائی

Urdu meaning of pas-maa.ndagaan

  • Roman
  • Urdu

  • piichhe rah jaane vaale, marne vaale ke virsaa, aal-o-aulaad, lavaahiqiin

English meaning of pas-maa.ndagaan

Noun, Masculine, Plural

  • family members of a deceased, survivors, successors

पस-मांदगान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पीछे रह जाने वाले, मरने वाले के उत्तराधिकारी, संतान, औलाद, उत्तरजीवी

    उदाहरण हुज़ूर ने क़दम-रंजा फ़रमा (पधार कर) कर मय्यत (मृत) को देखा और पस-मांदगान की तसल्ली फ़रमाई

پَس ماندَگان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَس ماندَگان

پیچھے رہ جانے والے، مرنے والے کے ورثا، آل اولاد، لواحقین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَس ماندَگان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَس ماندَگان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone