تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paste" کے متعقلہ نتائج
paste کے لیے اردو الفاظ
paste کے اردو معانی
- چِپْکانا
paste के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चिपकना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
paste-up
کاٹ جوڑ کر تیارکی ہوئی دستاویز ، کسی دستاویز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو کسی کاغذ پر چپکا کر اس کی نقل حاصل کرنے کا عمل ۔.
پاسْٹَر
ایک فرانسیسی کیمیا داں اور دیوانے کتے کے علاج کا موجد (جس نے اشیا کو جراثیم سے پاک کرنے کا طریقہ دریافت کیا).
پِسْتے کا تیل
پستہ (رک) سے نکالا ہوا روغن ، روغن پستہ ، دہن الفستق (یہ طبیعت کے لحاظ سے گرم ہے اور تری و خشکی میں معتدل).
پَشْتو
پٹھانوں کی زبان جو عموماً پاکستان کے سرحدی علاقے میں اور اس کے بالائی حصے نیز بلوچستان کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے
پوسْتی
وہ شخص جو خشخاش کے ڈوڈے کو بھگو کر اس کا پانی نشے کے طور پر استعمال کرے، افیمی، افیونی، افیمچی
پُشْٹِ
اچھی طرح پلے ہوئے ہونے کی حالت ؛ مٹاپا ، فربہی ، تن و توش ؛ نشونما ، بڑھنا ، سرسبزی کی حالت ، ترقی ؛ پالنا ، پوشنا ؛ خوراک ، غذا ، قوت ؛ پرورش ، خبر گیری ، سہارا ؛ پشتی بند ؛ اعصابی بیماریوں کی ایک دوا ؛ مقوی یا شہوت انگیز دوائی.
پُشْتَہ
دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں
پِسْتَہ دَہَن
وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)
پَسْتالوزی
سوئٹزرلینڈ کا ایک ماہر تعلیم Johann Heinrich Pastalozzi (۱۷۴۶ تا ۱۸۲۷) وہ تعلیم میں نفسیات کے استعمال اصول تعلیم کو فطرت انسانی کے مطابق بنانے بچے کی سخصیت کو مضامین سے زیادہ اہمیت دینے اور پچے کی جسمانی ذہنی اور اخلاقی تعلیم کا قائل تھا اور وہ صنعتی تعلیم کو اسکول کے نصاب میں داخل کرنے والا غالباً پہلا شخص تھا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (paste)
paste
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔