تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"parsee" کے متعقلہ نتائج
parsee کے لیے اردو الفاظ
parsee کے اردو معانی
اسم
- زرتشتی مذہب کا پیرو ، خصوصاً ان زر تشتیوں کی اولاد جو ساتویں آٹھویں صدی کے دوران ایران سے نقل و طن کر کے ہندوستان آگئے تھے۔.
- پہلوی۔ رک: PAHLAVI.
parsee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़रतशती मज़हब का पैरौ , ख़ुसूसन उन ज़र तश्तयों की औलाद जो सातवें आठवीं सदी के दौरान ईरान से नक़ल-ओ-तन कर के हिंदूस्तान आगए थे।
- पहलवी। रुक: PAHLAVI
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
parsee
زرتشتی مذہب کا پیرو ، خصوصاً ان زر تشتیوں کی اولاد جو ساتویں آٹھویں صدی کے دوران ایران سے نقل و طن کر کے ہندوستان آگئے تھے۔.
پَروسا
کھانے کا حصہ یا بخراجو کسی دوست، پڑوسی یا رشتہ دار وغیرہ کو (تھال یا پتوں سے بنے ہوئے خوان میں رکھ کر) بھیجا جائے
پُرْسا لینا
میت کےوارثوں کا پرسا دینے والے کی زبان سے صبر و تسلی کی باتیں سننا، متوفی کے وارثوں کا صبر اور دلاسے کی باتیں لوگوں سے سُننا، ماتم دار عورت کا ہر ایک پرسہ دینے والی کے ساتھ رونا
shepherd's purse
ایک صلیب نما چو پتیا درخت جس میں سفید پھول اور تکونی یا پان کی شکل کی پھلیاں لگتی ہیں Capsella bursa-pastoris.
بانٹَل بھائی پَڑوسی بَرابَر
جن بھائیوں میں جائیداد تقسیم کرنی ہو ان میں پہلے کی طرح کا پیار نہیں رہتا معمولی ہمسایوں کی طرح ہو جاتے ہیں
مِزاج پُرسی
مریض کو دیکھنے اور اسے تسلی دینے کے لیے جانا، طبیعت کا حال پوچھنے کا عمل، خیریت معلوم کرنے کا عمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (parsee)
parsee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔