تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parados" کے متعقلہ نتائج

parados

فوجی قلعے کے عقب کی حفاظت کے لیے بنایا ہوا پشتہ خصوصاً کھائی کے پیچھے مٹی کا ٹیلا۔.

پَری دوش

پَرْدیس

اجنبی ملک، بیگانہ ملک

prudish

خُوْد پَسَنْد

پرَدیش

مقام، جگہ، علاقہ، ضلع

پَر دوش

دوسرے کا قصور یا جرم .

پَردیس سَہنا

رک : پردیس چھانا .

پَردیس چھانا

وطن چھوڑ دینا، غیر جگہ رہ پڑنا، غیر ملک میں چھاؤنی ڈال دینا، غربت میں رہنا

پَرْدیس جانا

غیر ملک میں جانا، سفر کرنا، اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جانا

پَرْدیس کَلِیس نِریشَن کو

پردیس میں بادشاہوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے

پَردیسی آدمی

وہ شخص جو وطن سے باہر سفر میں رہے اور کبھی کسی سبب سے وطن میں آ جائے

پَردیس پَرایا ماں نَہ ماں کا جایا

پرائے دیس میں کوئی پرسان حال نہیں ہوتا.

prudishness

دکھاوے کی

پِرَدیشَنِی

کلمے کی انگلی، انگشت شہادت

پَرْدُوشِت

ناقص، خراب، ناپاک، آلودہ، گندہ، خراب مزاج کا

پَرْدَۂ شِعْر

پِرَدیشَن

تحفہ، نذر، پیشکش

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

paradise

فِرْدَوس

predispose

متوجہ کرنا

پَرْدیسِیا

مشرق میں گائے جانے والے ایک قسم کے گیت جس میں پردیس گئے ہوئے شوہر کے منسوب جس میں اس کی الفت کا ذکر ہوتا ہے اور ہر ایک شعر میں 'پردیسیا' لفظ آتا ہے

paradisaic

طیور فردوس

parodist

مضحکہ نگار

paradisiacal

جنتی

paradisaical

فردوسی

predisposed

راغِب

predestine

مقدر کر دینا

پَرْدَہ سوز

(لفظاً) پردہ جلانے والا، مراد حجاب دور کرنے والا، راز افشا کرنے والا

پَردیسَن

اجنبی عورت، غیر وطن کی عورت، مسافرعورت

predisposition

آمادَگی

predestination

مُقَدَّر

predestinate

مُقَدّر کرنا

predestinarian

تقدیر کا قائل

predisposing

مائل کرنا

predesignation

پَہلے سے نامزَدگی

predestinator

تقدیر کا معتقد

predesignate

کِسی مَنصَب کے لِيے پَہلے سے نامزَد کر دينا

predestinarianism

نظَرِيَہ تَقدِير

پَرْدَۂ شَبْکِیَّہ

(طب) آن٘کھ کا جاندار پردہ، یہ آن٘کھ کے سات پردوں میں سے پان٘چواں ہے جس ان٘گریزی میں Retina کہتے ہیں

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدے سے لَگْنا

۔ پردے کے قریب بیٹھنا۔ ع

پَرْدَہِ شَہُود

عالم ظاہر .

پَرْدَہ سَرْکانا

پردہ ہٹانا .

پِیر دَست گِیر

پَرْدَہ سَرا

پَرْدَۂِ ثَرْب

پیٹ کا چربیلا پردہ .

پَرْدَۂ عِصْمَت

عصمت کا پردہ

پَرایا دِل پَردیس بَرابَر

دوسرے کے دل کا کچھ پتا نہیں ہوتا کہ اس کے کیا خیالات ہیں

جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس

جس سے محبت ہے اسے پروا نہیں

دیس چوری ، پَرْدیس بِھیک

وطن سے باہر پست سے پست تر پیشہ اختیار کرنے میں کوئی شرم و عار نہیں مگر وطن میں وہی کام چُھپ کر کرنا ہوتا ہے (حفظِ آبرو کے لیے وطن چھوڑنے کے موقع پر مستعمل ہے).

کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے

اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے

دیس چوری نہ پردیس بھیک

وطن میں چوری کرنے سے پردیس میں بھیک مانگنا بہتر ہے کیوں کہ وہاں کوئی پہچانے گا نہیں اور اس میں شرم کی کوئی بات نہیں ہوگی

پیٹ کے واسطے پردیس جاتے ہیں

فکر معاش میں لوگ سفر کرتے ہیں

دیس پَرْدیس

اپنا ملک ہو یا اجنبی ملک ، مراد : ہر جگہ ، جگہ جگہ .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے پَردیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

parados کے لیے اردو الفاظ

parados

parados کے اردو معانی

اسم

  • فوجی قلعے کے عقب کی حفاظت کے لیے بنایا ہوا پشتہ خصوصاً کھائی کے پیچھے مٹی کا ٹیلا۔.

parados के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़ौजी क़िले के अक़ब की हिफ़ाज़त के लिए बनाया हुआ पुश्ता ख़ुसूसन खाई के पीछे मिट्टी का टीला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parados)

نام

ای-میل

تبصرہ

parados

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone