تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے کے معانیدیکھیے
کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے
kar khetii pardes ko jaa.e, taako janam akaarat jaa.e•कर खेती परदेस को जाए, ताको जनम अकारत जाए
نیز - کَرکھیتی پردیس کو جائے، واکو جَنَم اَکارَتھ جائے
ضرب المثل
کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے کے اردو معانی
- اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے
- جو کھیتی کر کے خود اس کی دیکھ بھال نہیں کرتا، وہ اپنا وقت برباد کرتا ہے یعنی کھیتی میں وہ کامیاب نہیں ہوتا
कर खेती परदेस को जाए, ताको जनम अकारत जाए के हिंदी अर्थ
- अगर कृषक परदेस को चला जाए तो आयु बर्बाद करता है
- जो खेती करके स्वयं उसकी देखभाल नहीं करता, वह अपना समय व्यर्थ खोता है अर्थात खेती में वह सफल नहीं होता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے)
کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔