تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pang" کے متعقلہ نتائج
pang کے لیے اردو الفاظ
pang کے اردو معانی
- وقتی درد
pang के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- वक़्ती-दर्द
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pangolin
جنس Manis (ایشیائی) یا جنس Phataginus (افریقی) کا ثدوی جانور جس کا سر چھوٹا، تھوتھنی لمبی ہوتی ہے اور زبان سے چیونٹیاں چاٹ کر کھاتا ہے۔.
پَنْگَھٹ
کن٘ویں، نہر یا دریا کے کنارے پانی لینے یا بھرنے کے لیے بنی ہوئی جگہ، پانی بھرنے کی جگہ جو گھاٹ پر ہوتی ہے
پِینگ
جھولے کا لمبا جھون٘ٹا، جو جھولےمیں کھڑے ہوکر بیٹھکیاں لگا کر بڑھایا جاتا ہے، ایک سرے سے دوسرے تک جھون٘ٹے کا طول، جھولے کی رسی
پَن گَھڑی
پانی کی گھڑی، یہ ایک کٹورہ ہوتا ہے جس کے پیندے میں باریک سوراخ ہوتا ہے، اسے پانی کی سطح پر رکھ دیتے ہیں، سوراخ کے ذریعے پانی داخل ہونا شروع ہوتا ہے اور وقت معینہ پر اتنا بھر جاتا ہے کہ کٹورہ ڈوب جاتا ہے
پَن گَدّی
آبپاشی: پانی کی گدّی (water cushion) جو چھوٹی سی جگہ گھیر کر بنائی جائے تا کہ پانی کا زور کم ہو
پِینگ لینا
جھولے میں بیٹھ کر یا کھڑے ہوکر جھون٘ٹے لینا، جھولے کی رسیاں پکڑ کرجسم کی جن٘بش سے پان٘و زمین میں مارکر یا ٹان٘گوں کو خم دے کر جھون٘ٹے کا طول بڑھانا
پِینگ دینا
جھولے کے پاس کھڑے ہوکر اس کو اس طرح دھکیلنا کہ جھولے کا نچلا سرا جھولنے والے کو لے اوپر کی طرف جائے، جھولے میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے شخص کوجھولا پکڑکرجھلانا .
پِن٘گ پان٘گ
ایک کھیل جو لکڑی کے چھوٹے چھوٹے بلّوں اور گٹا ہارچہ کی چھوٹی سی ہلکی گین٘د سے ایک بڑی میز کے دونوں جانب کھٹے ہو کر کھیالا جاتا ہے اسے ٹیبل ٹینس بھی کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pang)
pang
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔