تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"panga" کے متعقلہ نتائج
panga کے لیے اردو الفاظ
panga کے اردو معانی
اسم
- ایک افریقی، خنجر نما، دھار دار اوزار۔.
panga के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक अफ़्रीक़ी, ख़ंजर नुमा, धारदार औज़ार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَن گَدّی
آبپاشی: پانی کی گدّی (water cushion) جو چھوٹی سی جگہ گھیر کر بنائی جائے تا کہ پانی کا زور کم ہو
پُونگا
۔ (ھ۔ نون غنہ) مذکر۔ بانس۔ بانس کا پور۔ ۲۔ نلی۔ پاؤں کی نلی۔ (فقرہ) پھر اس گلی میں پاؤں رکھا تو پونگے توڑ دوں گا۔ ۳۔ موٹا بانس جو بیچ میں خالی ہوتا ہے۔ (فقرہ) یہاں لاٹھی پونگے کا کام نہیں ۔۴۔ (بنگال) جلیبی کی شاخ۔ ۵۔ صفت۔ احمق۔ بے وقوف۔
پِنگَْلِکا
ایک قسم کی شہد کی مکھی، ایک قسم کا اُلُّو، ایک قسم کا بگلا، مکھی کی قسم کا ایک کیڑا جس کے کاٹنے سے سوجن اور جلن ہوتی ہے
پِنگاس
مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Pimelodius pangasius ؛ جنگلی قبائل کی قسم کا سردار ؛ گان٘و کا مکھیا یا مالک
پِنگایَت
چارپائی کے جھلنگے کو تاننے والی رسی جو مائیں اور سیروے کے درمیان ڈال کر کھین٘چ دی جاتی ہے، ادوان
پونگا لِیے پِھرْنا
(کسی کام کے) پیچھے پڑ جانا، انجام دہی کی دُھن میں لگنا نیز مخالفت یا مزاحمت کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (panga)
panga
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔