تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ping-pong" کے متعقلہ نتائج

ping-pong

پِنگ پانگ

پِن٘گ پان٘گ

ایک کھیل جو لکڑی کے چھوٹے چھوٹے بلّوں اور گٹا ہارچہ کی چھوٹی سی ہلکی گین٘د سے ایک بڑی میز کے دونوں جانب کھٹے ہو کر کھیالا جاتا ہے اسے ٹیبل ٹینس بھی کہتے ہیں.

پِینگ بَڑْھانا

۱. پین٘گ بڑھنا معنی نمبر ۱ ( رک ) کا تعدیہ .

پِینگ بَڑْھنا

جھولے کے جھون٘ٹے کا لمبا ہونا

پِینگ چَڑھانا

لمبے جھون٘ٹے لینا جس سے جھولے کا نچلا سرا خوب اون٘چا جانے لگے

بُوڑھا پَونگ

بے وقوف بڈھا، وہ بڈھا جو سٹھیا گیا ہو اور بات نہ سمجھے

لَمْبے پینگ بَڑھنا

بہت راہ و رسم ہونا ، تعلقات گہرے ہونا.

پِینگ دینا

جھولے کے پاس کھڑے ہوکر اس کو اس طرح دھکیلنا کہ جھولے کا نچلا سرا جھولنے والے کو لے اوپر کی طرف جائے، جھولے میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے شخص کوجھولا پکڑکرجھلانا .

پِن٘گ آکْش

بھوری آن٘کھوں والا ؛ بھوری آن٘کھوں والا کوئی جانور ؛ بندر ؛ لن٘گور

ping

جَھنْکار

pang

وقتی درد

pong

تیز بدبو

پونگا رَسّی

(سِلائی و بَٹائی) ریشم کے بٹائی کے تاروں کو اوپر اٹھائے رکھنے کے لیے چوکٹے کی بجائے ایک موٹی رسّی جو بعض کاری گر تان کر اس پر تار لٹکا لیتے ہیں.

پَنَّگ

سرپ، سانپ

پُنّاگ

سفید کن٘ول ؛ جائے پھل؛ انسانوں میں بڑا اعلیٰ انسان؛ رک: پُن(۲) کا تحتی ’ پن ناگ ‘

پُونگ

ٹڈی کے بچے جو انڈوں سے نکل آتے ہیں، ان کا رن٘گ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے، مہینے ڈیڑھ مہنیے میں یہ مکمل پردار ٹڈی بن جاتے ہیں

پِینگ

جھولے کا لمبا جھون٘ٹا، جو جھولےمیں کھڑے ہوکر بیٹھکیاں لگا کر بڑھایا جاتا ہے، ایک سرے سے دوسرے تک جھون٘ٹے کا طول، جھولے کی رسی

پَنگ

رین٘گنے والا جانور، سان٘پ، افعی، زمرد، بنا، سان٘پ کی شکل کا ایک راکھشس

پُنگ

پوگ

پونگ

رک : بون٘گ ؛ پون٘گا (الف) معنی نبمر ۲.

پِنگ

سرخی مائل بھوسلا ، زردی مائل ، گندمی

پُن نَاگ

(مجازاً) مرد، مردانگی؛ ہاتی جیسا؛ سفید ہاتھی؛ گل دکمہ، ترنجان لاط: Rottleria tinctoria کا درخت جو عرف عام میں بوتل برش بھی کہلاتا ہے اور اس کے پھول سے زرد رن٘گ بھی تیار ہوتا ہے؛ جائفل؛ سفید کن٘ول۔

swan-upping

برط دریائے ٹیمز کے راج ہنسوں کا سالانہ شمار اور نشان زدگی ۔.

پِینگ لینا

جھولے میں بیٹھ کر یا کھڑے ہوکر جھون٘ٹے لینا، جھولے کی رسیاں پکڑ کرجسم کی جن٘بش سے پان٘و زمین میں مارکر یا ٹان٘گوں کو خم دے کر جھون٘ٹے کا طول بڑھانا

پِینگ مارنا

رک : پین٘گ چڑھانا

پَنا گاہ

رک: پناہ گاہ، پاہ (رک) کا تحتی

پَناہ گاہ

جائے پناہ، بچاو کی جگہ، مامن، ملجا

پُونگی پَھل

چھالیہ، سپاری

پُنگی پَھل

سپاری ، چھالیا ، لاط : Areca cotechu

پونگا مار بات

وہ بات جو اُجڈپنے سے کہی جائے، سخت درشت بات.

پونگا مُونگَر

زورآور؛ کم فہم، کم عقل، نادان.

ping-pong کے لیے اردو الفاظ

ping-pong

ping-pong کے اردو معانی

اسم

  • پِنگ پانگ
  • ٹیبَل ٹینَس

ping-pong के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पिंग पांग
  • टेबल टेनिस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ping-pong)

نام

ای-میل

تبصرہ

ping-pong

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone