تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ours" کے متعقلہ نتائج
ours کے لیے اردو الفاظ
ours کے اردو معانی
- ہمارا
ours के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हमारा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ourself
وضاحت:ourselvesکی جگہ ourself کا استعمال جیسےWe see ourself as the biggest club in Britain بعض لوگ غلط خیال کرتے ہیں۔.
عَرْش
ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)
اَرَش
ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے کہنی تک کا فاصلہ ، نیز بعضوں کے نزدیک دونوں ہاتھ دائیں بائیں بھیلانے پر ایک ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے لے کر دوسرے ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے تک کا فاصلہ.
uraeus
مقدس ناگ جو اقتدار کی علامت کے طور پر قدیم مصری الوہی ہستیوں اور فراعنہ کے تاج کے اگلے حصّے پر بنا ہوتا تھا ۔.
ides
قدیم رومی تقویم میں نون (رک: NONES) کے بعد کا آٹھواں دن(مارچ، مئی، جولائی اور اکتوبر کا پندرھواں اور دوسرے مہینوں کا تیرھواں دن).
ایڈْز
ايڈز ۔ ايک سنگين قسم کا متعدی عارضہ جو جسم کی قوت مدافعت کو ختم کر دیتا ہے۔ (اکوائرڈ امیون ڈیفیسیینسی سنڈروم)
odds
دو فریقوں کی طرف سے جوئے میں لگائی ہوئی رقوم کا تناسب جو ہار جیت کے امکان کی بنیاد پر ہوتا ہے۔.
اَعْراس
بزرگان دین کی قبروں پر معتقدوں کے سالانہ اجتماع (جن میں قرآن خوانی، وعظ و تقریر، تقسیم تبرکات اور لنگر کے علاوہ قوالی وغیرہ کے جلسے بھی منعقد ہوتے ہیں)، جماع کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ours)
ours
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔