تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oriel" کے متعقلہ نتائج
oriel کے لیے اردو الفاظ
oriel کے اردو معانی
اسم
- کسی عمارت کی بالعموم اوپرکی منزل پر آگے کو نکلا ہوا چوطرفہ چھجّا جو اکثر ستونون یا دیوار سے نکلی ہوئی کہنیوں پر ٹکا ہوتا ہے ، پیش دریچہ، جھر وکہ ۔.
- (oriel window کا اختصار) (الف) پیش دریچہ کی کوئی کھڑکی (ب) بالائی منزل کی باہر نکلی ہوئی کھڑکی۔.
oriel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी इमारत की बिलउमूम ऊपर की मंज़िल पर आगे को निकला हुआ चौतरफ़ा छज्जा जो अक्सर सतोनोन या दीवार से निकली हुई कहनियों पर टिका होता है , पेश दरीचा, झर वक़्क़ा ।
- (oriel window का इख़तिसार) (अलिफ़) पेश दरीचा की कोई खिड़की (ब) बालाई मंज़िल की बाहर निकली हुई खिड़की।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
oriel
کسی عمارت کی بالعموم اوپرکی منزل پر آگے کو نکلا ہوا چوطرفہ چھجّا جو اکثر ستونون یا دیوار سے نکلی ہوئی کہنیوں پر ٹکا ہوتا ہے ، پیش دریچہ، جھر وکہ ۔.
اِدْلاع
(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)
اَدلا بَدلا کَرنا
تغّیر و تبدّل کرنا، ادلا بدلی کرنا، الٹ پھیر کرنا، ایک چیز دے کر اس کے عوض دوسری چیز لینا
erl-king
(جرمانی صنمیات میں) ایک ڈڑھیل دیو یا بھوت جو بچوں کو ورغلا کر موت کی سر زمین میں لے جاتا ہے۔.
ural-altaic
لسانیات: یورال التائی ، ایک مجوزہ لسانی گروہ جس میں شمالی یورپ اور ایشیا کی فنستانی اگری ،ترکمانی، منگولی اور دوسری الصاقی زبانیں شامل ہیں ۔.
اَدَل پَہْچان
وہ چیز جو بلا تامل پہچانی جاسکے ، وہ امر جس کی شناخت میں کچھ اشتباہ نہ ہو ، نمایاں شناخت رکھنے والی شے.
اَدْلے بَدلے کی شادی
an exchange marriage in which a brother and sister get married to a sister and brother
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oriel)
oriel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔