تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدْلی بَدْلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْلی بَدْلی کے معانیدیکھیے
اَدْلی بَدْلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ
مثال - پھر وہ آ جائیں گے اور میں چلی جاؤں گی، غرض اسی طرح ادلی بدلی ہوتی رہے گی ( ، ، ۱۲۷ )
- رد و بدل، تغیر و تبدل، الٹ پلٹ، ترمیم
- بدلہ، انتقام
English meaning of adlii-badlii
Noun, Feminine
- anything given in exchange, exchange, barter, substitution, transfer, transmutation, exchange
- alteration, interchange, barter
- revenge, retaliation
अदली-बदली के हिंदी अर्थ
اَدْلی بَدْلی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدْلی بَدْلی)
اَدْلی بَدْلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔