تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدْلا بَدْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْلا بَدْلا کے معانیدیکھیے
اَدْلا بَدْلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ
مثال - بھلے مانس ! ہنڈیا اور گاۓ کا بھی آج تک کسی نے ادلا بدلا کیا ہے. - میں نے اپنے دل میں تجویز کی کہ ادلا بدلی کی ٹھہراؤں.
- رد و بدل، تغیر و تبدل، الٹ پلٹ، ترمیم
- بدلہ، انتقام
English meaning of adlaa-badlaa
Noun, Masculine
- anything given in exchange, exchange, barter, substitution, transfer, transmutation, exchange
- alteration, interchange, barter
- revenge, retaliation
अदला-बदला के हिंदी अर्थ
اَدْلا بَدْلا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدْلا بَدْلا)
اَدْلا بَدْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔