تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدلا بَدلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدلا بَدلی کے معانیدیکھیے
اَدلا بَدلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ
- رد و بدل، تغیر و تبدل، الٹ پلٹ، ترمیم
شعر
میرے بچہ فٹ پاتھوں سے ادلا بدلی کر آئے ہیں
چند کھلونے دے آئے ہیں ڈھیروں خوشیاں گھر لائے ہیں
English meaning of adlaa-badlii
Noun, Feminine
- anything given in exchange, exchange, barter
- interchange, mutation, substitution, alteration,
अदला-बदली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक चीज़ लेने के लिए उसके बदले दूसरी चीज देना, विनिमय, (बार्टर)
- चीजों को हटाकर परस्पर एक दूसरे की जगह रखना
اَدلا بَدلی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدلا بَدلی)
اَدلا بَدلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔