تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oik" کے متعقلہ نتائج
oik کے لیے اردو الفاظ
oik کے اردو معانی
اسم
- بول چال: بونگا بے ڈھنگا یا کریہہ المنظر آدمی؛گاؤدی؛ بیوقوف۔.
oik के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: बुंगा बेढंगा या करीह-उल-मंज़र आदमी;गाओदी; बेवक़ूफ़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آک
ایک جنگلی پودا جو کھرسا میں سرسبز اور برسات میں مرجھایا ہوا رہتا ہے، (اس کی پتی اور شاخ کو توڑنے سے دودھ نکلتا ہے جو نری رنگنے اور دواؤں اور کشتہ جات میں کام آتا ہے، اس میں اول پھول آتے ہیں، پھر ڈوڈے لگتے ہیں جو کے اندر روئی سی بھری ہوتی ہے)
oak-apple
بلوط کا گول مازد پھل، ایک اُبھار یا گانٹھ جو مازو بِھڑ یا زنبور Biorhiza pallida بناتی ہے۔.
اَکھاڑے
کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،
اَکھاڑا
کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،
اَخْتَر
ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ
اَکْڑانا
جسم کے عضلات والےعضو کو بہ تکف تانے رکھنا اور ڈھیلا نہ پڑنے دینا، رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا، روکنا
اَکَڑ
اکڑنے والا، مغرور، تند خو، ضدی، ہٹھی، ڈھیٹھ، فخر، افتخار، گھمنڈ، غرور، ہیکڑی، اکڑنت، سرکشی، شیخی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (oik)
oik
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔