تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکھاڑے" کے متعقلہ نتائج

اَکھاڑے

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اَکھاڑے میں آؤ

مقابلہ کرو، ذرا سامنے آ کے دیکھو

اَکھاڑے میں اُتَرْنا

مقبلہ کرے کے لئے میدان میں آنا ، مقابلہ کرنا

اَکھاڑے کا جَوان

کسوتی بدن کا آدمی، مظبوط جسم کا انسان، مرد میداں، لڑا بھڑا شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکھاڑے کے معانیدیکھیے

اَکھاڑے

akhaa.Deअखाड़े

اصل: سنسکرت

وزن : 122

واحد: اَکھاڑا

دیکھیے: اَکھاڑا

  • Roman
  • Urdu

اَکھاڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

شعر

Urdu meaning of akhaa.De

  • Roman
  • Urdu

  • kshati la.Dne ya fan siphagrii kii mashq karne kii jagah ya maidaan, chaukor khodii hu.ii naram miTTii kii jagah jis me.n pahlavaan ke daanv pech siikhte la.Dte ya fan siphagrii kii mashq karte hain,

English meaning of akhaa.De

Noun, Masculine, Plural

  • arenas
  • wrestling arena

अखाड़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • कुश्ती लड़ने और कसरत करने का स्थान, व्यायामशाला

اَکھاڑے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکھاڑے

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اَکھاڑے میں آؤ

مقابلہ کرو، ذرا سامنے آ کے دیکھو

اَکھاڑے میں اُتَرْنا

مقبلہ کرے کے لئے میدان میں آنا ، مقابلہ کرنا

اَکھاڑے کا جَوان

کسوتی بدن کا آدمی، مظبوط جسم کا انسان، مرد میداں، لڑا بھڑا شخص

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکھاڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکھاڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone