تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْرا" کے متعقلہ نتائج

اَکْرا

(ہندو) مہنگا، گراں، جس کی قیمت چڑھی ہوئی ہو

اَکْرایا

زمین جو بیج ڈالنے کے لئے اچھی نہ ہو

اَکْراد

کُرْد (رک) کی جمع .

ہَکْراوا

بلانا ، آواز دینا ؛ بلاوا ، سمن

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْرا کے معانیدیکھیے

اَکْرا

akraaअक्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

اَکْرا کے اردو معانی

صفت

  • (ہندو) مہنگا، گراں، جس کی قیمت چڑھی ہوئی ہو

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گھاس، جو گیہوں اور جو کی کھیت میں اگتی اور اس کی بڑھوار کو روکتی اور جانوروں کو کھلائی جاتی ہے (اس کی پھلیوں سے چھوٹے چھوٹے کالے دانے نکلتے ہیں، جو گیہوں کے ساتھ پس کر آٹے میں اکلاہٹ پیدا کردیتے ہیں)، خراب قسم کا وہ غلہ، جو جانوروں کو کھلایا جاتا ہے

Urdu meaning of akraa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) mahangaa, giraan, jis kii qiimat cha.Dhii hu.ii ho
  • ek kism kii ghaas, jo gehuu.n aur jo kii khet me.n ugtii aur is kii ba.Dhvaar ko roktii aur jaanavro.n ko khilaa.ii jaatii hai (is kii phaliyo.n se chhoTe chhoTe kaale daane nikalte hain, jo gehuu.n ke saath pis kar aaTe me.n akulaahaT paida kardete hain), Kharaab kism ka vo Galla, jo jaanavro.n ko khilaayaa jaataa hai

अक्रा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी क़ीमत चढ़ी हुई हो, महँगा, अधिक दाम का, क़ीमती

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की घास जो गेहूँ और जौ के खेतों में उगती है और इसके विकास को रोकती है (इसकी फलियों से छोटे-छोटे काले दाने निकलते हैं जो गेहूँ के साथ पिसकर आटे के स्वाद को प्रभावित कर देते हैं।), ख़राब क़िस्म का वह अनाज जो जानवरों को खिलाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکْرا

(ہندو) مہنگا، گراں، جس کی قیمت چڑھی ہوئی ہو

اَکْرایا

زمین جو بیج ڈالنے کے لئے اچھی نہ ہو

اَکْراد

کُرْد (رک) کی جمع .

ہَکْراوا

بلانا ، آواز دینا ؛ بلاوا ، سمن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone