تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oc" کے متعقلہ نتائج
oc کے لیے اردو الفاظ
oc کے اردو معانی
- Officer Commanding کی تخفیف۔.
oc के उर्दू अर्थ
- Officer Commanding की तख़फ़ीफ़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ocotillo
امریکا ایک کانٹے دار قرمزی پھولوں کی صحرائی جھاڑی Fouquiera splendens جو میکسکو اور جنوب مغربی امریکا میں پائی جاتی ہے۔.
occam's razor
آکم کا سیفہ یا استرا، انگریز فلسفی ولیم آکم (م : تقریباً ۱۳۵۰ء) کا پیش کردہ نظریۂ سادگی استدلال یعنی کسی امر کی وضاحت کے لیے توجیہی مفروضات کم سے کم رکھے جائیں۔.
octave
موسیقی: (الف) آٹھ سُروں کا سرگم،جن میں دو سرے قریبی سُر سے دگنا آدھا ہوتا ہے (ب) ان دوسُروں کے درمیان کا سلسلہ(ج) سرے والے دو سُر (د) یہ دونوں سُرجب ایک ساتھ لگیں۔.
octavo
کاغذ کے ایک معیاری تاؤ کو تین بار طے کرنے سے حاصل ہونے والا سائز ، تاؤ کا آٹھواں حصّہ یا آٹھ اوراق کا جزو۔.
octet
موسیقی: (الف) آٹھ آوازوں یا سازوں کے لیے مرتب کی ہوئی موسیقی کی بندش یا دُھن (ب) اس کے گانے یا بجانے والے موسیقاروں کا طائفہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oc)
oc
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔