تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oche" کے متعقلہ نتائج
oche کے لیے اردو الفاظ
oche کے اردو معانی
اسم
- ڈارٹس کے کھیل میں وہ حد بندی جس کے پیچھے کھلاڑی کھڑا ہوکر نشانہ لگاتا ہے۔.
oche के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- डारटस के खेल में वो हदबंदी जिस के पीछे खिलाड़ी खड़ा होकर निशाना लगाता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اوچھے کا پیار
چھچھورے آدمی کی محبت جس کا کوئی اعتبار نہیں ، کم ظرف کی دوستی جو پائدار نہیں ہوتی۔ (بیشتر ناپائدار چیز کی تشبیہ میں مستعمل) ۔
اوچھے سَنْگ بَیٹھ کے سَگْروں کی پَت جائے
پست یا کم ظرف وغیرہ کی صحبت اختیار کرنے سے پورے گھرانے کی بدنامی ہوتی ہے۔
اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا ہے جَیسے ریت میں مُوتْنا
جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا
اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا
جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا
اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا
کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔
اوچھے سَنگ نَہ بَیٹھیے اوچھا بُری بَلا، پَل ماں ہو گھی کِھچڑی پَل ماں بِسَیر ڈھال
کم ظرف اور چھچھورے سے دوستی نہیں کرنی چاہیے کبھی تو گھل مل رہے اور کبھی زہریلے سانپ کا کام کرے۔
اوچھے نے کَٹورا پانی پایا پی پی پیٹ پُھلایا
کم ظرف کو جب کوئی نعمت ملتی ہے تو وہ خود نمائی کے لیے اس کو جا بے جا استعمال کرکے عذاب میں پڑ جاتا ہے۔
اوچھے کی پِیت بالُو کی بِھیت
کم ظرف آدمی کی محبت اور ریت کی دیوار برابر ہے نہ اس کو ثبات نہ اس کو قیام۔
اوچھے کی پِرِیت اور بالُو کی بِھیت
the friendship of the base is a wall of sand, unstable, unreliable
اَچاری
طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے
achaemenid
قدیم ایرانی حکمراں خاندان سے منسوب جس کا زمانہ خسر و اوّل سے لے کرداریوش (۵۵۳ تا ۳۳۰ ق م ) تک رہا۔.
اچھا کیا خدا نے، برا کیا بندے نے
اچھی بات خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور بری اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہے، اچھی بات خدا کرتا ہے اور برا انسان کرتا ہے
اَچار
آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن اور مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں
اُونچا چَڑنا
بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں
اُونچا چَڑھنا
بلند پروازی کرنا، (تخیل کا) مقام بلند تک پہنچنا، ایسی بات کہنا جس تک عام اذہان نہ پہنچ سکیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oche)
oche
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔