تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"octave" کے متعقلہ نتائج
octave کے لیے اردو الفاظ
octave کے اردو معانی
اسم
- موسیقی: (الف) آٹھ سُروں کا سرگم،جن میں دو سرے قریبی سُر سے دگنا آدھا ہوتا ہے (ب) ان دوسُروں کے درمیان کا سلسلہ(ج) سرے والے دو سُر (د) یہ دونوں سُرجب ایک ساتھ لگیں۔.
- آٹھ مصرعوں کا بند، مثمن ۔.
- (الف) کسی تقریب کے بعد کا ساتواں دن (ب) آٹھ دنوں کا عرصہ، اٹھوا،تہوار کا دن ملا کر۔.
- آٹھ کا مجموعہ۔.
- شمشیر زنی کے آٹھ دفاعی پینتروں میں سے آخری پینترا۔.
- برط شراب کی چوبی مٹکی جس میں ایک پیپے کی آٹھویں مقدار سماتی ہے۔.
octave के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी: (अलिफ़) आठ सुरों का सरगम,जिन में दूसरे क़रीबी सुर से दुगुना आधा होता है (ब) इन दोसुरों के दरमयान का सिलसिला(ज) सिरे वाले दो सुर (द) ये दोनों सुरजब एक साथ लगीं।
- आठ मिसरों का बंद, मुसम्मन ।
- (अलिफ़) किसी तक़रीब के बाद का सातवां दिन (ब) आठ दिनों का अर्सा, उठवा,तहवार का दिन मिला कर।
- आठ का मजमूआ।
- शमशीर ज़नी के आठ दिफ़ाई पैंतरों में से आख़िरी पैंतरा।
- बरत शराब की चोबी मटकी जिस में एक पेपे की आठवीं मिक़दार समाती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (octave)
octave
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔