تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"novel" کے متعقلہ نتائج

novel

اَنوکھا

نووِل

رک : ناول

ناوِل نَوِیس

رک : ناول نگار ۔

ناوِل نِگار

ناول لکھنے والا، ناول کا مصنف

ناوِل نَویسی

ناول نویس کا کام، ناول لکھنے کا کام یا فن

ناوِل نِگاری

ناول نگار کا کام ، ناول لکھنے کا کام یا فن ۔

novella

نثر میں ایک مختصر بیانیہ

novelty

انوکھا کردار

novelette

(الف) نسبتہً مختصر ناول(ب) برط، تحقیراً :ہلکا سستا رومانی ناول ۔.

ناوِلانَہ

ناول جیسا ، ناول کے مانند ، ناول کا ۔

novelettish

تحقیراً: ہلکے سستے ناول کے انداز کی ، رومانی جذباتی ہیجانی( کہانی).

novelize

ناول کے طرز پر ڈھالنا ، بنانا (کسی موضوع یا واقعے کو) ناول کی شکل دینا ۔.

novelese

تحقیراً: گھٹیا ،ٹکیل ناولوں کا انداز ۔.

novelist

ناوِلٹی

نیاپن ، ندرت ، جدت ٗ نئی چیز ، انوکھی بات ۔

ناولٹ

مختصر یا چھوٹا ناول ، معتدل طوالت پر مبنی ناول ۔

ناوِلِسٹی

رک : ناول نویسی ۔

ناوِلِسٹ

رک : ناول نویس ۔

نِیول

A sore in the feet of a horse, an ornament worn by children on the foot.

nival

بَرْفَانی

نِوال

رک : نوالہ ، لقمہ ؛ (کنایتہ) مٹھی بھر چیز ؛ (مجازاً) تھوڑی سی چیز ۔

نَو وِلادَتی

نوولادت سے منسوب یا متعلق ؛ نوزائیدگی کا ، حال ہی میں پیدا ہونے کا (زمانہ وغیرہ) ۔

dime novel

سنسنی خیز

کِرْداری ناول

وہ ناول جس میں کہانی ایک مرکزی کردار یا کبھی کبھی ہم مرتبہ کرداروں کے گرد گردش کرتی ہے اور کہانی کا سارا تانا بانا اُنھیں کرداروں کے اِردگرد بُنا جاتا ہے .

مُہِمّاتی ناوِل

ایسا ناول جس کی کہانی مہّموں سے پُر ہو ، غیر متوقع واقعات پر مبنی ناول ۔

nouvelle vague

فرانسیسی نئی روش خصوصاً فرانسیسی فلم سازی میں ۱۹۶۰ء کی دہائی کے آغاز سے ۔.

نِوالَہ توڑْنا

کھانے کے لیے ٹکڑا توڑنا، کھانا کھانا

نِوالَہ نَہ توڑْنا

کسی کام کی ابتدا نہ کرنا، کوئی بات یا کام شروع نہ کرنا

nouvelle cuisine

نئے دور کی طباخی یا کھانا پکانے کا ہنر جس میں ہلکی غذا اور سلیقے یا خوش مذاقی سے پیش کرنے پر زیادہ زور ہے ۔.

نِوالَۂ تَر

وہ چیز جسے آسانی سے کھایا یا ہڑپ کیا جا سکتا ہو ، تر نوالہ ، عمدہ غذا ؛ (مجازاً) اچھی چیز یا اس کا تھوڑا سا حصہ ۔

نِوالَہ چِھینْنا

خوراک لے لینا ، دوسرے کو کھانے نہ دینا نیز دوسرے کے روزگار پر قابض ہونا ۔

نِوالَہ بَننا

منھ میں جانا ؛ (عموماً) کسی جانور کی غذا بن جانا ، لقمہ بننا ، شکار ہو جانا ۔

نِوالے گِنْنا

کسی کو کھانا کھاتے ہوئے (حسرت سے) دیکھنا ۔

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

نِوالَہ چِھن جانا

سہارا چھن جانا ؛ (رزق کا) سلسلہ بند ہو جانا ، گزر بسر کا ذریعہ نہ رہنا ۔

نِوالے زِہر مار کَرنا

بے رغبتی سے کھانا ، نہ چاہتے ہوئے بھی کھانا ، بے دلی سے کھانا کھانا ۔

نَو والا

ناؤ والا ، کشتی راں ، ملاح

نِوالے

نوالہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، بہت سے لقمے (تراکیب میں مستعمل)

نِوالَہ حَلْق سے اُتَرْنا

کھانا یا روٹی کا ٹکڑا حلق سے پیٹ میں جانا، کھانا کھایا جانا

نِوالَہ

نوالہ جو فصیح ہے، کھانے کی کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں رکھیں

novel کے لیے اردو الفاظ

novel

ˈnɒv.əl

novel کے اردو معانی

  • اَنوکھا
  • غیر معمولی
  • جَدِید
  • نادِر
  • نایا
  • نِرالا

novel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अनोखा
  • ग़ैरमामूली
  • जदीद
  • नादिर
  • नाया
  • निराला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (novel)

نام

ای-میل

تبصرہ

novel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone