تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"neither" کے متعقلہ نتائج
neither کے لیے اردو الفاظ
neither کے اردو معانی
- نہ یہ نہ وہ
neither के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- न ये न वो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ناٹھور
جس کی کوئی جگہ نہ ہو ، جو اپنی موزوں جگہ پر نہ ہو ، جو اپنے اصل مقام پر نہ ہو ، بے ٹھور ، بے ٹھکانے .
نِٹُھر
۱۔ جو دوسروں کی تکلیف سے متاثر نہ ہو ، سخت ، اکھڑ ، ُکھردرا ، بے رحم نیز عامیانہ ؛ بیہودہ (گفتگو ، بات وغیرہ)
نَتُوہار
مطرب ، گانے والا ۔ گندر فان اور نتوہار اور رقاص اور سازندے اور نوازندے موسیقار ۔۔۔۔ داخل تھے ۔
نِتھْرا
صاف، زلال، نرمل، بے میل، شفاف، خالص، پاک (اس کو کہتے ہیں کہ پانی میں کسی چیز کا گھول ہو پانی ساکت ہونے کی حالت میں گھول کے سطح پر بیٹھ جانے سے صاف ہو جائے)
نَوتھاری
برادری کے وہ لوگ جو شادی میں نوتہ کے طور پر کچھ دیتے ہیں اور اس کا بدلہ ہوتا ہے ، جو عوض نہیں لیتے وہ بھاتی کہلاتے ہیں یہ لوگ ننھیال کے ہوتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (neither)
neither
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔