تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِتھارْنا" کے متعقلہ نتائج

نِتھارْنا

کسی گدلے محلول سے خالص اورصاف پانی یا محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکال لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا

پانی نِتھارْنا

کسی چیز سے پانی کو الگ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِتھارْنا کے معانیدیکھیے

نِتھارْنا

nithaarnaaनिथारना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

موضوعات: کیمیا

  • Roman
  • Urdu

نِتھارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی گدلے محلول سے خالص اورصاف پانی یا محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکال لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا
  • صاف کرنا، بے میل کرنا، خالص کرنا
  • الگ کرنا، جدا کرنا، دور کرنا
  • (کنایتاً) کدورت دور کرنا

Urdu meaning of nithaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii gadle mahluul se Khaalis aur saaf paanii ya mahluul alag karnaa, paanii ko is tarah alag karnaa ki rasobaat niiche rah jaa.en, jarraat vaGaira ke niiche baiTh jaane par u.upar se paanii nikaal lenaa, talchhaT niiche biThaanaa, chhaannaa, mel duur karnaa
  • saaf karnaa, bemel karnaa, Khaalis karnaa
  • alag karnaa, judaa karnaa, duur karnaa
  • (kinaayatan) kuduurat duur karnaa

English meaning of nithaarnaa

Transitive verb

  • to allow to stand (liquid) to draw off (clear water), to strain, to filter (liquid), to precipitate (substance from a solution, water, or other liquid, by letting the feculent matter subside and pouring of the clear water, to pour off, to draw off (an infusion )
  • to make clear or clean, to purify
  • to make separate
  • (Figurative) remove dirt for the heart

निथारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पानी या किसी अन्य तरल पदार्थ को इस रूप में स्थिर करना कि उसमें घुला हुआ मैल नीचे बैठ जाए, निथराकर साफ़ करना, घुली चीज़ को नीचे बैठाकर केवल पानी अलग करना, पानी छानना, पानी छानकर अलग करना
  • दो या दो से अधिक तत्वों के मिश्रित रूप को पृथक करना, बेमेल करना, साफ़ करना, शुद्ध करना
  • अलग करना, जुदा करना, दूर करना
  • (संकेतात्मक) द्वेष दूर करना

نِتھارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِتھارْنا

کسی گدلے محلول سے خالص اورصاف پانی یا محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکال لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا

پانی نِتھارْنا

کسی چیز سے پانی کو الگ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِتھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِتھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone