تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"neither" کے متعقلہ نتائج

neither

نہ یہ نہ وہ

ناٹھور

جس کی کوئی جگہ نہ ہو ، جو اپنی موزوں جگہ پر نہ ہو ، جو اپنے اصل مقام پر نہ ہو ، بے ٹھور ، بے ٹھکانے .

nether

نشیبی

نِتھار

۱۔ نتھری ہوئی چیز ، َچھنا ہوا ، مقطر کیا ہوا ۔

نِٹُھر

۱۔ جو دوسروں کی تکلیف سے متاثر نہ ہو ، سخت ، اکھڑ ، ُکھردرا ، بے رحم نیز عامیانہ ؛ بیہودہ (گفتگو ، بات وغیرہ)

نَتُوہار

مطرب ، گانے والا ۔ گندر فان اور نتوہار اور رقاص اور سازندے اور نوازندے موسیقار ۔۔۔۔ داخل تھے ۔

نِتھار دینا

پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا

nether regions

دوزخ، پاتال، تحت الثریٰ.

نتھر جانا

میل بیٹھ جانا یا دور ہو جانا، صاف ہونا

نِتْھرا نِتھرایا

رک : نتھرا ستھرا ۔

نِتْھرا سُتھرا

بے میل اور پاک ، صاف شفاف ۔

نِٹھورائی

رک : نٹھرائی ۔

نِٹُھرائی

بے مروتی، بے دردی، سنگ دلی، کٹھور پن، بے رحمی، ظلم، سختی

netherworld

netherlander

نیدرلینڈ یا ہالینڈ کا باشندہ۔.

netherlands

(اس سے پہلے عموماً the ) ہالینڈ۔.

نِتھْرا

صاف، زلال، نرمل، بے میل، شفاف، خالص، پاک (اس کو کہتے ہیں کہ پانی میں کسی چیز کا گھول ہو پانی ساکت ہونے کی حالت میں گھول کے سطح پر بیٹھ جانے سے صاف ہو جائے)

نَوتھاری

برادری کے وہ لوگ جو شادی میں نوتہ کے طور پر کچھ دیتے ہیں اور اس کا بدلہ ہوتا ہے ، جو عوض نہیں لیتے وہ بھاتی کہلاتے ہیں یہ لوگ ننھیال کے ہوتے ہیں.

نِتَھرنا

نتھارنا، جس کا یہ لازم ہے، پانی کا صاف ہونا، میل دور ہونا، تلچھٹ نیچے بیٹھ جانا

نِتھارْنا

کسی گدلے محلول سے خالص اورصاف پانی یا محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکال لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا

نِتْھری

صاف کی ہوئی، میل دور کی ہوئی، مصفا

نِٹُھرتا

نَوتْہَری

وہ جسے کسی تقریب کی دعوت ملی ہو ؛ مدعو شخص ؛ شادی میں بلایا جانے والا مہمان.

نَوتْہاری

nethermost

سب سے نیچا

عَمَلِ نِتھار

کسی مائع چیز کو صاف کرنے کا عمل ، پانی یا کسی رقیق شے سے میل کچیل دور کرنے کا طریقہ ۔

neither کے لیے اردو الفاظ

neither

ˈnaɪ.ðər

neither کے اردو معانی

  • نہ یہ نہ وہ

neither के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • न ये न वो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (neither)

نام

ای-میل

تبصرہ

neither

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone