تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nail" کے متعقلہ نتائج
nail کے لیے اردو الفاظ
nail کے اردو معانی
اسم
- کیل
- میخ
- دھات کا ایک پتلا ٹکڑا، عموما جس کا ایک سرا نوک دار اور دوسرا سرا چپٹا ہوتا ہے، جو لکڑی یا دوسری چیزوں کے ٹکڑوں میں ٹھونک کر اُن کو جوڑنے کے کام آتا ہے
- (حیاتیات) ناخن
- ایک پتلا سخت استخوانی پترا جو ہاتھ، پاؤں کی انگلیوں کے اوپر کے سرے اور انگوٹھے پر پیدا ہوتا ہے
- ہاتھ پاؤں کے ناخن یا اس سے مشابہ کوئی شے جیسے بطخ کی چونچ کا استخوانی حصہ
- کپڑا ناپنے کا پیمانہ جو اڑھائی انچ کا ہوتا ہے
- گرہ
فعل متعدی
- کیل یا کیلوں سے جوڑنا
- کیل ٹھونک کر مختلف ٹکڑوں کو جوڑنا
- کسی جگہ یا ٹھکانے پر ٹھونک کر جمانا
- پکا کر دینا
- (مجازاً) ایک ہی حالت یا مقام پر گاڑ دینا
- کوئی سودا یا معاملہ فیصلہ کن طور پر طے کرنا
- بات پکّی کرنا
- (بول چال) پکڑ لینا
- چھین لینا
- کسی مشکل یا جھوٹ میں پکڑ لینا
- کھوج لگا کر افشا کرنا جیسے جھوٹ کا
- (عوامی) ضرب لگانا
- مارنا
nail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कील
- मीख़
- धात का एक पतला टुकड़ा, 'उमूमन जिसका एक सिरा नोक-दार और दूसरा सिरा चपटा होता है, जो लकड़ी या दूसरी चीज़ों के टुकड़ों में ठोंक कर उनको जोड़ने के काम आता है
- (हयातियात) नाख़ुन
- एक पतला सख़्त उस्तुख़्वानी पतरा जो हाथ, पाँव की उँगलियों के ऊपर के सिरे और अँगूठे पर पैदा होता है
- हाथ पाँव के नाख़ुन या उससे मुशाबेह कोई शय जैसे बतख़ की चोंच का उस्तुख़्वानी हिस्सा
- कपड़ा नापने का पैमाना जो अढ़ाई इंच का होता है
- गिरह
सकर्मक क्रिया
- कील या कीलों से जोड़ना
- कील ठोंक कर मुख़्तलिफ़ टुकड़ों को जोड़ना
- किसी जगह या ठिकाने पर ठोंक कर जमाना
- पक्का कर देना
- (मजाज़न) एक ही हालत या मक़ाम पर गाड़ देना
- कोई सौदा या मु'आमला फ़ैसला-कुन तौर पर तय करना
- बात पक्की करना
- (बोल-चाल) पकड़ लेना
- छीन लेना
- किसी मुश्किल या झूट में पकड़ लेना
- खोज लगा कर इफ़्शा करना जैसे झूट का
- ('अवामी) ज़र्ब लगाना
- मारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نال
بندوق کا ایک پرزہ، تپنچے یا توپ کی لمبی اور گول نلی جس میں سے گولی نکلتی ہے، نل، بندوق (اس معنی میں بالاتفاق مونث ہے)
نِلوہ
بغیر کسی خطا یا خرابی کے، بغیر کسی (اخلاقی یا جسمانی) نقص یا عیب کے، بے نقص، بے عیب، بے داغ، کھرا، اچھی ساکھ والا نیز اصلی، خالص، نِرا، خالص (نفع) بعد منہائی (اخراجات وغیرہ)
نَل سازی
نل یا ٹونٹی بنانے یا مرمت کرنے والا شخص ، آب رسانی یا نکاسی آب کا انتظام کرنے والا کاری گر (Plumber) ۔
نَل کنواں
وہ کنواں جس میںسے نل کے ذریعے پانی نکالا جائے (خصوصا ً) پانی نکالنے کے لیے زمین کے نیچے گہرائی تک چھید کر بٹھایا گیا ایک خاص قسم کا نل جو مشین کے ذریعے چلتا ہے (Tube Well کا ترجمہ) ، نل کوپ ۔
نال گَڑنا
۔۱۔ بچے کی نال کا ناف سے کاٹ کر زمین میں دبایا جانا۔ ؎ دعویٰ ہونا۔ تعلق ہونا ۔ کسی جگہ استحقاق ہونا۔ خصوصیت ہونا۔ ؎ ۳۔ زاد بوم ہونا۔ مسکن ہونا۔ ؎
نَل دُکھی رَس
(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nail)
nail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔