تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِلوہ" کے متعقلہ نتائج

نِلوہ

بغیر کسی خطا یا خرابی کے، بغیر کسی (اخلاقی یا جسمانی) نقص یا عیب کے، بے نقص، بے عیب، بے داغ، کھرا، اچھی ساکھ والا نیز اصلی، خالص، نِرا، خالص (نفع) بعد منہائی (اخراجات وغیرہ)

نِلوہ جانا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

نِلوہ بَچنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ چُھوٹنا

بے گزند بچ جانا، بچ کر بحفاظت آ جانا

نِلوہ لے جانا

بلامشقت یا بلا زحمت کوئی چیز حاصل کرنا -

نِلوہ بَچ جانا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ بَچ رَہنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ کورا آنا

بغیر گزند نکل آنا ، کسی خطرے یا معاملے سے صاف بچ کر آجانا ۔

نِلوہ چَل دینا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

نِلوہ چھوڑْنا

سزا کے بغیر جانے دینا ، بے گزند چھوڑنا-

نِلوہ نِکَل جانا

کسی خطرے یا نرغے میں ِگھر کر بال بیکا ہوئے بغیر نکل آنا ، صاف بچ جانا ؛ بغیر کسی نقصان یا گزند کے نکل جانا ۔

نِلوہ اَلَگ ہو جانا

۔کورا بچ جانا۔

نِلوہ بَچا لے جانا

بغیر نقصان یا ضرر کے بچانا

نِلوہ اُڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

نِلوہ اُوڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

نِلوہ چُھڑا لانا

بغیر سزا کے آزاد کرانا ، بے گزند بچا لانا-

اردو، انگلش اور ہندی میں نِلوہ کے معانیدیکھیے

نِلوہ

nilohनिलोह

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: اخلاقیات

  • Roman
  • Urdu

نِلوہ کے اردو معانی

صفت

  • بغیر کسی خطا یا خرابی کے، بغیر کسی (اخلاقی یا جسمانی) نقص یا عیب کے، بے نقص، بے عیب، بے داغ، کھرا، اچھی ساکھ والا نیز اصلی، خالص، نِرا، خالص (نفع) بعد منہائی (اخراجات وغیرہ)
  • بے مشقت، بے زحمت، بے خرخشہ، مفت، بغیر تکلیف و تکلف کے
  • صاف، بغیر صدمے یا نقصان کے، (مجازاً) محفوظ، بے گزند، بے زخم
  • بے لوث، خالص، بے مشقت بے زحمت، بے خرخشہ
  • کام جو بے اعانت و شرکت غیر کیا جائے، وہ روپیہ جو دوسرے سے ملے اور اس میں سے کچھ بھی صرف نہ ہو

Urdu meaning of niloh

  • Roman
  • Urdu

  • bagair kisii Khataayaa Kharaabii ke, bagair kisii (aKhlaaqii ya jismaanii) nuqs ya a.ib ke, bainks, be.aib, bedaaG, khara, achchhii saakh vaala niiz aslii, Khaalis, niraa, Khaalis (nafaa) baad minhaa.ii (aKhraajaat vaGaira
  • be mashaqqat, be zahmat, be KharaKhshaa, muft, bagair takliif-o-takalluf ke
  • saaf, bagair sadme ya nuqsaan ke, (majaazan) mahfuuz, be gazand, be zaKham
  • belaus, Khaalis, be mashaqqat be zahmat, be KharaKhshaa
  • kaam jo be i.aanat-o-shirkat Gair kiya jaaye, vo rupyaa jo duusre se mile aur is me.n se kuchh bhii sirf na ho

English meaning of niloh

Adjective

  • faultless, sound
  • full, complete
  • pure

निलोह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर किसी प्रकार की आँच न आई हो।
  • जिसमें मिलावट न हो। विशद्ध।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِلوہ

بغیر کسی خطا یا خرابی کے، بغیر کسی (اخلاقی یا جسمانی) نقص یا عیب کے، بے نقص، بے عیب، بے داغ، کھرا، اچھی ساکھ والا نیز اصلی، خالص، نِرا، خالص (نفع) بعد منہائی (اخراجات وغیرہ)

نِلوہ جانا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

نِلوہ بَچنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ چُھوٹنا

بے گزند بچ جانا، بچ کر بحفاظت آ جانا

نِلوہ لے جانا

بلامشقت یا بلا زحمت کوئی چیز حاصل کرنا -

نِلوہ بَچ جانا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ بَچ رَہنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نِلوہ کورا آنا

بغیر گزند نکل آنا ، کسی خطرے یا معاملے سے صاف بچ کر آجانا ۔

نِلوہ چَل دینا

نلوہ بچ جانا ، صاف چلا جانا ، بے لاگ جانا ۔

نِلوہ چھوڑْنا

سزا کے بغیر جانے دینا ، بے گزند چھوڑنا-

نِلوہ نِکَل جانا

کسی خطرے یا نرغے میں ِگھر کر بال بیکا ہوئے بغیر نکل آنا ، صاف بچ جانا ؛ بغیر کسی نقصان یا گزند کے نکل جانا ۔

نِلوہ اَلَگ ہو جانا

۔کورا بچ جانا۔

نِلوہ بَچا لے جانا

بغیر نقصان یا ضرر کے بچانا

نِلوہ اُڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

نِلوہ اُوڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

نِلوہ چُھڑا لانا

بغیر سزا کے آزاد کرانا ، بے گزند بچا لانا-

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِلوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِلوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone