تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muesli" کے متعقلہ نتائج
muesli کے لیے اردو الفاظ
muesli کے اردو معانی
اسم
- دلے ہوئے غلّے ، خشک میوے ، سوکھے پھلوں کو دودھ میں ملا کر بنائی ہوئی ناشتے کی غذا [سوئستانی ] ۔.
muesli के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दिले हुए गले , ख़ुशक मेवे , सूखे फलों को दूध में मिला कर बनाई हुई नाशते की ग़िज़ा [सोइसतानी ] ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
muesli
دلے ہوئے غلّے ، خشک میوے ، سوکھے پھلوں کو دودھ میں ملا کر بنائی ہوئی ناشتے کی غذا [سوئستانی ] ۔.
مَسْئَلَہ
(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال
مَسْئَلے
کوئی مذہبی یا غیر مذہبی مسئلہ جو عملی کارروائی یا حل کا طالب ہو، ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال، شرعی بات، مذہبی قانون
مِیزائِل
(حرب) ایک قسم کا تباہ کن ہتھیار جو لانچر یا کسی اور تکنیک کے ذریعے کسی مخصوص ہدف پر گرایا جاتا ہے
مَشْعَلَہ
کپڑے کی بڑی گول بتی جسے تیل میں تر کر کے لکڑی کے سرے پر کپڑا لپیٹ کر جلاتے ہیں، بڑی موٹی بتی یا فلیتہ نیز شمع
مُصَلِّی
صلوٰۃ ادا کرنے والا، نماز پڑھنے والا, نمازی نیز مومن، مسلمان، نبی صلی اﷲ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والا
مَیعَہ سائِلَہ
درخت ضرمہ کے تنے سے حاصل شدہ ایک رال دار نیم جامد نیم شفاف سیال ، رنگ اس کا بھورا زردی مائل ، ذائقہ پھیکا اور بو خوشگوار ہوتی ہے ، سلارس ، دواؤں میں مستعمل (لاط : Liquidamber Orientalis) ۔
مَسْئَلَہ چھیڑْنا
(امورِ دینی و دنیوی یا علمی و عقلی وغیرہ سے متعلق) کوئی بات یا معاملہ سامنے لانا ، کوئی سوال اُٹھانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (muesli)
muesli
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔