تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"move" کے متعقلہ نتائج
move کے لیے اردو الفاظ
move کے اردو معانی
فعل متعدی
- حرکت دینا
- کسی ایک جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر لے جانا، پہنچانا یا کھینچنا
- جگہ یا انداز بدلوانا
- سرگرمِ عمل کرنا
- عمل کے لیے اکسانا
- متاثر کرنا
- نقلِ مکانی کرنا
- (کسی کے) جذبات کو ابھارنا
- ترغیب دینا
- تحریک دینا
- نازک جذبات کو چھونا
- آمادہ کرنا
- آنتوں سے نکالنا
- مجبور کرنا یا اپنی جگہ سے ہٹانا
- پیش قدمی کرنا
- (شطرنج، چوسر) مہرے کی جگہ بدلنا
- چال چلنا
- (تجارت) منتقل کرنا جیسے فروخت کے ذریعے مال کو
- پارلیمنٹ مجلسِ فکر کے لیے کسی تجویز وغیرہ کا رسمی طور پر پیش کرنا
فعل لازم
- جگہ یا انداز بدلنا
- پہلو بدلنا
- حرکت دینا
- ہلانا
- گزرنا یا جانا
- چلنا
- سرکنا
- ہلنا
- آگے بڑھنا
- ترقی کرنا
- رہائش بدلنا
- کارروائی کرنا
- عمل شروع کرنا
- چالو ہونا جیسے مشین کا
- کسی خاص ماحول میں سرگرمِ عمل ہونا یا زندگی بسر کرنا
- عمل کی ابتدا کرنا
- اقدام کرنا
اسم
- کارروائی
- عمل درآمد
- اقدام
- نقلِ مکانی
- (شطرنج وغیرہ کی) چال
move के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- हरकत देना
- किसी एक जगह से दूसरी जगह उठा कर ले जाना, पहुँचाना या खींचना
- जगह या अंदाज़ बदलवाना
- सरगर्म-ए-'अमल करना
- 'अमल के लिए उकसाना
- मुतअस्सिर करना
- नक़्ल-ए-मकानी करना
- (किसी के) जज़्बात को उभारना
- तर्ग़ीब देना
- तहरीक देना
- नाज़ुक जज़्बात को छूना
- आमादा करना
- आँतों से निकालना
- मजबूर करना या अपनी जगह से हटाना
- पेशक़-दमी करना
- (शतरंज, चौसर) मुहरे की जगह बदलना
- चाल चलना
- (तिजारत) मुंतक़िल करना जैसे फ़रोख़्त के ज़रि'ए माल को
- पार्लियामेंट मजलिस-ए-फ़िक्र के लिए किसी तजवीज़ वग़ैरा का रस्मी तौर पर पेश करना
अकर्मक क्रिया
- जगह या अंदाज़ बदलना
- पहलू बदलना
- हरकत देना
- हिलाना
- गुज़रना या जाना
- चलना
- सरकना
- हिलना
- आगे बढ़ना
- तरक़्क़ी करना
- रिहाइश बदलना
- कार्रवाई करना
- 'अमल शुरू करना
- चालू होना जैसे मशीन का
- किसी ख़ास माहौल में सरगर्म-ए-'अमल होना या ज़िंदगी बसर करना
- 'अमल की इब्तिदा करना
- इक़दाम करना
संज्ञा
- कार्रवाई
- 'अमल-दर-आमद
- इक़दाम
- नक़्ल-ए-मकानी
- (शतरंज वग़ैरा की) चाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میوے
میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ
مِیْوَہ
۰۱ خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل یا فصل ، پھل ، ثمر جیسے انگور ، انار ، پستہ ، بادام وغیرہ ۔
مُوَلِّدَہ
(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے
مُوَحِّدانَہ
موحدوں کی طرح، ایک خدامیں عقیدہ رکھنے والا، تثلیث کا مخالف، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند
مُوَحِّد کیش
خدا کو ایک ماننے والے مذہب کے طریقے کے عین مطابق چلنے والا ، توحیدی عقیدے اور مذہب والا ، جو وحدانیت پر یقین رکھے
مُوَقَّت خُدا
خدائے واحد کے علاوہ وہ ہستی جس کی خوشنودی کے لیے کام کیا جائے ، غیر اﷲ ، صنم ، وقت کا خدا ۔
مُوَسِّخ قُرُوح
(طب) وہ (چیز) جو رطوبات زخم کوبڑھائے اور اس کے بھرنے اور خشک ہونے میں رکاوٹ پیدا کرے ؛ زخموں پرمیل پیدا کرنے والی (دوا) ۔
مُوَقَّتی جائِداد
(قانون) ایسی جائداد جو مستقل اور واپس نہ ہو بلکہ ایک وقت ِمعین کے بعد اس کا منتقل ہوجانا لازم ہو
مُوَلِّدُ اللُّغات
(طب) تھوک کو زیادہ کرنے والی غذا یا دوا ، وہ غذا یا دوا جس کے استعمال سے بار بار یا بہت سا تھوک آئے (Sialagogue)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (move)
move
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔