تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوَحِّد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَحِّد کے معانیدیکھیے
مُوَحِّد کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا
صفت
- (عروض) ایک رکن کی بیت جس میں مصرع اول قائم مقام مصرع دوم ہوتا ہے
- ایک خدا کو ماننے والا،کتاب اللہ کی اطاعت کرنے والا، رسول کی پیروی کرنے والا، سچا پکا مسلمان
- اکیلا ، تنہا ؛ علیحدہ ، الگ
شعر
کبر بھی ہے شرک اے زاہد موحد کے حضور
لے کے تیشہ خاکساری کا بت پندار توڑ
English meaning of muvahhid
Noun, Masculine, Singular
- believer in one God, monotheist, one who believes in the Oneness of God, a Muslim
Adjective
- unitarian, believing in one God, monotheistic
मुवह्हिद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- एकेश्वरवादी, जो एक ईश्वर में विश्वास करता है, जो ईश्वर के साथ किसी को नहीं मानता, सच्चा मुसलमान, एक ईश्वर में विश्वास रखने वाला
विशेषण
- ईश्वर को एक माननेवाला, एक सम्प्रदाय जो केवल ईश्वर को मानता है, उसके सब अवतारों को या किताबों आदि को नहीं मानता
مُوَحِّد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوَحِّد)
مُوَحِّد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔