تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میوے" کے متعقلہ نتائج

میوے

میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ

مَوسَم کے میوے

ہر موسم یا رواں موسم کے پھل ، فصل کا میوا ۔

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں

مشقت کرے کوئی اور مزے اڑائے کوئی

پانچوں میوے

پستہ با دام چرون٘جی کشمش کھوپرا

اردو، انگلش اور ہندی میں میوے کے معانیدیکھیے

میوے

meveमेवे

اصل: فارسی

واحد: مِیْوَہ

  • Roman
  • Urdu

میوے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ

شعر

Urdu meaning of meve

  • Roman
  • Urdu

  • meve, favaakih, Khushak ya tar guude ya girii vaale Khaul me.n mahfuuz daraKhto.n par lagne vaala phal, samar jaise anguur, pista, baadaam vaGaira

English meaning of meve

Noun, Masculine, Plural

  • dry fruits

मेवे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

میوے کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میوے

میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ

مَوسَم کے میوے

ہر موسم یا رواں موسم کے پھل ، فصل کا میوا ۔

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں

مشقت کرے کوئی اور مزے اڑائے کوئی

پانچوں میوے

پستہ با دام چرون٘جی کشمش کھوپرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

میوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone