تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماوا" کے متعقلہ نتائج

ماوا

اصل ، جوہر ، مادّہ ؛ (مجازاً) نطفہ .

ماوا و مَلْجا

جائے پناہ، پناہ گاہ، ٹھکانا، پناہ لینے کی جگہ

ماوا نِکالْنا

نشاستہ نکالنا ؛ (بازاری) مار مار کر کچومر نکالنا ، بھر کس کرنا خوب پیٹنا .

ماوا کاری

لکڑی سے کاغذ بنانے کے لیے گودا یا مادّہ نکالنا .

ماویٰ

جائے پناہ، ٹھکانا، گھر

مَہوَہ

رک : مہوا

مَہُوا

ایک قسم کا درخت جو ہندوستان کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھل کا استعمال دوا اور شراب وغیرہ بنانے میں ہوتا ہے

ماواں

ماں (رک) کی جمع .

مَہُوا ٹَپَکنا

مہوے کے پھول کا متواتر گرنا

مَہُوہَری

وہ ٹیڑھی لکڑی جسے جوگی تکیے کی جگہ کمر سے لگا کر بیٹھتے ہیں یا سامنے رکھ کر اس پر ہاتھ ٹیکتے ہیں ، بیراگن ۔

مَہُواری

वह स्थान जहाँ महुए के बहुत से वृक्ष हों

مہواس

ریوا کنٹھ میں چھ ریاستیں چھکھلی، نل، سنگھ پور، ناول پور، گوہولی، ورکاٹھی

مَہوار

ماہواری وظیفہ یا تنخواہ ، مہینے کے مہینے ، ہر مہینے ۔

مَہ و اَختَر

چاند اور تارے، مراد: بلندی

مَہ و اَنجُم

چاند اور ستارے

جَنّاتِ ماوا

ساتویں جنت.

مَلْجا و ماویٰ

پناہ ملنے کی جگہ، ٹھکانہ، جائے پناہ، مینائیوں کا خاندان صوفیوں کا ملجا وماوا تھا

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

ہشت ماویٰ

आठों स्वर्ग।।

تِرَن مَہُوا

(طب) مہوے کی ایک قسم جس کے درخت دکھن ہندوستان سیلون اور گنارا میں ہوتے ہیں اس میں گو ند لگتا ہے اس کے بیجوں میں سے تیل نکالا جاتا ہے جو آدھا جما ہوا اور پیلے رنگ کا ہوتا ہے یہ تیل جلانے اور صابن بنانے کے کام آتا ہےاور جلد خراب ہوجاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماوا کے معانیدیکھیے

ماوا

maavaaमावा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ماوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصل ، جوہر ، مادّہ ؛ (مجازاً) نطفہ .
  • ۔(ھ)مذکر۔۱۔اصل جوہر ۔۲۔بھناہوا دودھ۔کھویا۔۳۔مانڈی۔کلف۔کانجی ۔اہار۔۴۔سرشت۔خمیر۔۵۔انڈے کی زردی۔۶۔صندل کا ماوا۔
  • سامان ، مصالح .
  • وہ گُودا یا مسالہ جس سے کاغذ تیار کیا جاتا ہے.
  • آگ پر پکا کر گاڑھا اور بھون کر لگدی بنایا ہوا دودھ جس سے پیڑا اور قلاقند بناتے ہیں ، کھویا.
  • اہار ، کلف ، مانٹی .
  • خمیر ، سرشت .
  • انڈے کی زردی .
  • (عطّار) صندل کا عطر .

Urdu meaning of maavaa

  • Roman
  • Urdu

  • asal, jauhar, maada ; (majaazan) nutfa
  • ۔(ha)muzakkar।१।asal jauhar ।२।bhunaa hu.a duudh।khoyaa।३।maanDii।kalaf।kaanjii ।ahaar।४।sarishat।Khamiir।५।anDe kii zardii।६।sandal ka maavaa
  • saamaan, masaale
  • vo guu.odaa ya masaala jis se kaaGaz taiyyaar kiya jaataa hai
  • aag par pakka kar gaa.Dhaa aur bhavan kar lagdii banaayaa hu.a duudh jis se pii.Daa aur kalaakand banaate hai.n, khoyaa
  • ahaar, kalaf, maunTii
  • Khamiir, sarishat
  • anDe kii zardii
  • (utaar) sandal ka itar

मावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त जली हुई ईंट का टुकड़ा जिसमें प्रायः छोटे-छोटे छेद होते हैं तथा जिसका प्रयोग चीजों पर से दाग छुड़ाने और विशेषतः पांवों पर जमी हुई मैल रगड़कर छुड़ाने के लिए होता है।
  • किसी चीज का सार-भाग। सत्त। मुहा०-(किसी का) मावा निकालना-खूब मारना-पीटना।
  • भट्ठे में पकी हुई वह ईंट जो अधिक ताप लगने के कारण काली पड़ गई हो और कुछ टेढ़ी भी हो गई हो।
  • माँड। पीच।
  • दूध को औटाकर बनाया गया खोआ
  • सार; सत्त।

ماوا سے متعلق دلچسپ معلومات

ماوا عربی میں الف مقصورہ سے ہے۔ اردو میں الف ہی سے صحیح ہے۔’’جنت الماویٰ‘‘ البتہ ابھی الف مقصورہ ہی سے درست ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماوا

اصل ، جوہر ، مادّہ ؛ (مجازاً) نطفہ .

ماوا و مَلْجا

جائے پناہ، پناہ گاہ، ٹھکانا، پناہ لینے کی جگہ

ماوا نِکالْنا

نشاستہ نکالنا ؛ (بازاری) مار مار کر کچومر نکالنا ، بھر کس کرنا خوب پیٹنا .

ماوا کاری

لکڑی سے کاغذ بنانے کے لیے گودا یا مادّہ نکالنا .

ماویٰ

جائے پناہ، ٹھکانا، گھر

مَہوَہ

رک : مہوا

مَہُوا

ایک قسم کا درخت جو ہندوستان کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھل کا استعمال دوا اور شراب وغیرہ بنانے میں ہوتا ہے

ماواں

ماں (رک) کی جمع .

مَہُوا ٹَپَکنا

مہوے کے پھول کا متواتر گرنا

مَہُوہَری

وہ ٹیڑھی لکڑی جسے جوگی تکیے کی جگہ کمر سے لگا کر بیٹھتے ہیں یا سامنے رکھ کر اس پر ہاتھ ٹیکتے ہیں ، بیراگن ۔

مَہُواری

वह स्थान जहाँ महुए के बहुत से वृक्ष हों

مہواس

ریوا کنٹھ میں چھ ریاستیں چھکھلی، نل، سنگھ پور، ناول پور، گوہولی، ورکاٹھی

مَہوار

ماہواری وظیفہ یا تنخواہ ، مہینے کے مہینے ، ہر مہینے ۔

مَہ و اَختَر

چاند اور تارے، مراد: بلندی

مَہ و اَنجُم

چاند اور ستارے

جَنّاتِ ماوا

ساتویں جنت.

مَلْجا و ماویٰ

پناہ ملنے کی جگہ، ٹھکانہ، جائے پناہ، مینائیوں کا خاندان صوفیوں کا ملجا وماوا تھا

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

ہشت ماویٰ

आठों स्वर्ग।।

تِرَن مَہُوا

(طب) مہوے کی ایک قسم جس کے درخت دکھن ہندوستان سیلون اور گنارا میں ہوتے ہیں اس میں گو ند لگتا ہے اس کے بیجوں میں سے تیل نکالا جاتا ہے جو آدھا جما ہوا اور پیلے رنگ کا ہوتا ہے یہ تیل جلانے اور صابن بنانے کے کام آتا ہےاور جلد خراب ہوجاتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone